حسن
محفلین
لگتا ہے شیخ صاحب کے دل پر ڈاکٹر صاحب نے گہرے زخم دیے ہیںکل ایک جلسہ میں شیخ رشید صاحب فرما رہے تھے قوم کو رحمان ملک کے پیچھے لگنا چاہیے تھا یہ وینا ملک کے سر ہوگئے ہیں
لگتا ہے شیخ صاحب کے دل پر ڈاکٹر صاحب نے گہرے زخم دیے ہیںکل ایک جلسہ میں شیخ رشید صاحب فرما رہے تھے قوم کو رحمان ملک کے پیچھے لگنا چاہیے تھا یہ وینا ملک کے سر ہوگئے ہیں
محترم! اتنا تو پتہ ہے کی ریما کی شہرت ایسی بلکل بھی نہیں تھی جو موصوفہ کی ہےتو ریما کیا شہرت یافتہ نہیں تھی ؟
اب وینا کے دھاگے میں یہ زاہدہ ملک کون آ گئی؟
بلے بلے بڑی معلومات ہیں آپ کی۔
آئندہ کسی کے متعلق جاننے کی نوبت آئی تو آپ سے ہی رابطہ کریں گے۔
میں نے کب کہا ہے کہ آپ اس کے سیکریڑی ہیں یا تھے۔ میرا مطلب یہ تھا کہ اس قسم کی خبروں میں بڑی دلچسپی لیتے ہیں۔
ایسی خبریں بڑی پڑتی ہیں آپ کے کان میں اور جن پر کان دھرنے کی ضرورت ہوتی وہ آپ سنتے ہی نہیں۔