واہ بھئی کمال ہوگیا، شٹ ڈاؤن (آئی کون) پر کلک کرتے ہی کمپیوٹر بند ہوگیا۔۔سپرفاسٹ شٹ ڈاؤن سوفٹ وئیرانسٹال کر لیں ۔ انسٹالیشن کے بعد ڈیسک ٹاپ پر شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کے آئی کان بن جائیں گے۔ ان پر ڈبل کک کرنے سے چند سیکنڈ میں پی سی شٹ ڈاؤن یا ری اسٹارٹ ہو جاتا ہے۔
لنک
میں نوڈ ۳۲ استعمال کرتا ہوں اور اسے اپ ڈیٹ رکھتا ہوں،کیا کسی وائرس کی وجہ سے تو نہیں؟
کمپیوٹر کا مکمل سکین کریں اور پھر دیکھیں فرق پڑتا ہے کہ نہیں۔
Avira AntiVir اور Malware Bytes استعمال کریں بہت اچھے پروگرام ہیں،
ونڈوز "کچھ" عرصہ پیچھے کر دیں۔ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔
واہ بھئی کمال ہوگیا، شٹ ڈاؤن (آئی کون) پر کلک کرتے ہی کمپیوٹر بند ہوگیا۔۔
لیکن۔۔۔۔۔۔۔
فرحان بھائی! ہارڈ ڈسک نے بڑے زور کی ہچکی لی۔۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔کہیں نزع کی ہچکی نہ ہو!!!
میں نوڈ ۳۲ استعمال کرتا ہوں اور اسے اپ ڈیٹ رکھتا ہوں،
کیا نوڈ مالویئر کا قلع قمع نہیں کرتا؟؟؟
بھائی عارف کریم صاحب کیا اس طرح کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے گا یا ختم ہوجائے؟
واہ بھئی کمال ہوگیا، شٹ ڈاؤن (آئی کون) پر کلک کرتے ہی کمپیوٹر بند ہوگیا۔۔
لیکن۔۔۔۔۔۔۔
فرحان بھائی! ہارڈ ڈسک نے بڑے زور کی ہچکی لی۔۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔کہیں نزع کی ہچکی نہ ہو!!!
كوشش كرتا ہوں۔جناب اویرا اینٹی وائرس استعمال کریں بلا جھجک سب صحیح ہو جائے گا