وینکوور کینیڈا

زیک

مسافر
سٹینلے پارک سے نکل کر ہم نے لیجنڈری نوڈلز سے ڈنر کیا اور واپس ہوٹل گئے۔ اس دن ہم 24 کلومیٹر چلے۔

اگلی صبح ہم ایرپورٹ روانہ ہوئے اور رات گھر پہنچ گئے
 
تصاویر دیکھ کے پہلا جملہ سبحان اللہ
اور دوسری دعا یا اللہ ہمیں بھی یہ سب دکھا
اور کمنٹ ہائے میں تھاں مر جانی آن والا سین ہوتا ہے
 
زیک

مسافر
ماونٹ بیکر وینکوور سے 70 میل (112 کلومیٹر) دور ریاست واشنگٹن میں ہے۔ وینکوور میں کسی اونچے مقام سے آپ اسے دیکھ سکتے ہیں

پہاڑ خوبصورت ہوتے ہیں لیکن جو بات آتش فشاں کی ہے وہ باقی پہاڑوں کی نہیں۔ یہ اکثر اردگرد سے کافی بلند ہوتے ہیں اور دور سے نظر آتے ہیں۔ سیئیٹل سے ماؤنٹ رینیر، وینکؤور سے ماؤنٹ بیکر، ٹونگریرو نیشنل پارک میں تینوں آتش فشاں اور شمال مشرقی تنزانیہ میں کلیمنجارو
 
یاز

محفلین

آپ نے ایل مسٹی اور ایلیمانی بھی دیکھے ہیں کیا؟
 
ام اویس

محفلین
بہت خوبصورت تصویریں ہیں ۔
عکس اتنا حسین ہے تو اصل کتنا کمال ہوگا ۔ سبحان الله
آنکھ جو دیکھتی ہے کیمرہ اس کا احاطہ نہیں کرسکتا البتہ دیکھنے والی آنکھ نظارہ کروا دیتی ہے
اس قدر خوبصورت مقامات کے تعارف کا بہت شکریہ
 
بہت شکریہ ام اویس
 
Top