ویڈیو ٹو ٹیوریل بنا نے کے لئے تین فری سافٹ وئیر

ندیم عامر

محفلین
یہا ں پر میں آپ کو تین سا فٹ ویئر کا بتا وں گا جو ان نیو یوزرز کی ہلپ کریں گے جو کو ئی کسی پروگرام کا ویڈیو ٹو ٹیو ریل بنا نا چا ہتے ہے
1 CamStudio
اس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر سے فل سکرین یا اپنی مرضی کے مطا بق سا ئز بنا کر کوئی بھی پروگرام یوز کرتے ہوئے ویڈیو بنا سکتے ہیں اور سا تھ اگر آپ چاہتے ہیں تو آواز بھی ریکارڈ کر سکتے ہیں
2 zoomIt 2.10 اس کی مدد سے آپ کوئی بھی پروگرام استعمال کرتے ہوئے زوم کر سکتے ہیں اور سا تھ ہی لا ئن ڈرا کر کے ویڈیو کے دوران اپنا مطلب بہتر طور پر بتا سکتے ہیں
3 DeskPins اسکی مدد سے آ پ اپنی مرضی کی ونڈو کو ہر وقت اوپر کی پوزیشن پر رکھ سکتے ہیں تا کہ جب آپ کو ئی ویڈیو بنا رہے ہیں تو جب اپ کسی اور ونڈو کہ کلک کریں تو وہ پیج نیچے نہ چلا جائے جس کو دیکھ کر آپ اپنا میڑیل پڑ ھ رہے ہیں یا دیکھ کر ٹو ٹیوریل بنا رہے ہیں
امید ہے کہ جب آپ لو گ ان ساٍفٹ وئیر کو استعمال کرکے ٹوٹیوریل بنا ئیں گے تو ہمیں سا فٹ سیکھنے کے لیے اچھی ویڈیوز ملیں گیں
 
راشد احمد

محفلین
واہ ندیم بھائی اور نبیل بھائی کیا اچھے سافٹ شئیر کئے ہیں۔ میں تو یہ کافی عرصے سے تلاش کررہا تھا
 
علی خان

محفلین
سلام ندیم عامربھائی۔ میں ان میں سے CamStudio تو کچھ عرصے سے استعمال کر رہاہوں، میں نے اور بھی سکرین ریکارڈنگ کے سافٹ وئیر استعمال کئے ہیں، لیکن پھر چاند بھائی نے مجھے یہ سافٹ ویئر ریکمنڈ کیا، اور حقیقت میں اسکو میں نے بہترین پایا ہے، اس سافٹ وئیر میں بنائے گئے میرے کچھ ویڈیوز ٹیوٹوریل آپ اس لنک سے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33815-%D8%A8%D9%88%D9%B9%DB%8C%D8%A8%D9%84-%DB%8C%D9%88-%D8%A7%DB%8C%D8%B3-%D8%A8%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81%DB%94%DB%94
 
میم نون

محفلین
بہت اچھا ہے میرے دوست
اگر مجھے ویڈیو ایڈیٹنگ کا سافٹ ویئر دے تو مہربانی ہوگی

اگرکسی ویڈیو پر ٹیکسٹ لیبل لگانا ہو تو کونسا سوفٹ وئیر استعمال کیا جائے؟؟؟؟؟

یہاں پر دیکھ لیں: یولڈ مین اردو

والسلام
 
imsabir

محفلین
یہا ں پر میں آپ کو تین سا فٹ ویئر کا بتا وں گا جو ان نیو یوزرز کی ہلپ کریں گے جو کو ئی کسی پروگرام کا ویڈیو ٹو ٹیو ریل بنا نا چا ہتے ہے
1 CamStudio
اس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر سے فل سکرین یا اپنی مرضی کے مطا بق سا ئز بنا کر کوئی بھی پروگرام یوز کرتے ہوئے ویڈیو بنا سکتے ہیں اور سا تھ اگر آپ چاہتے ہیں تو آواز بھی ریکارڈ کر سکتے ہیں
2 zoomIt 2.10 اس کی مدد سے آپ کوئی بھی پروگرام استعمال کرتے ہوئے زوم کر سکتے ہیں اور سا تھ ہی لا ئن ڈرا کر کے ویڈیو کے دوران اپنا مطلب بہتر طور پر بتا سکتے ہیں
3 DeskPins اسکی مدد سے آ پ اپنی مرضی کی ونڈو کو ہر وقت اوپر کی پوزیشن پر رکھ سکتے ہیں تا کہ جب آپ کو ئی ویڈیو بنا رہے ہیں تو جب اپ کسی اور ونڈو کہ کلک کریں تو وہ پیج نیچے نہ چلا جائے جس کو دیکھ کر آپ اپنا میڑیل پڑ ھ رہے ہیں یا دیکھ کر ٹو ٹیوریل بنا رہے ہیں
امید ہے کہ جب آپ لو گ ان ساٍفٹ وئیر کو استعمال کرکے ٹوٹیوریل بنا ئیں گے تو ہمیں سا فٹ سیکھنے کے لیے اچھی ویڈیوز ملیں گیں
بہت اچھی معلومات فرہم کی ہے آپ نے شکریہ۔
 
Top