ابن سعید
خادم
یہ کوئی درجہ نہیں بلکہ خادمانہ قوت کے استعمال کا نتیجہ ہے!اور خادم
یہ کوئی درجہ نہیں بلکہ خادمانہ قوت کے استعمال کا نتیجہ ہے!اور خادم
پھر تو بہت اوپر کا درجہ ہوا۔یہ کوئی درجہ نہیں بلکہ خادمانہ قوت کے استعمال کا نتیجہ ہے!
ایک زمانے میں کئی درجے ہوتے تھے، اب تو یاد بھی نہیں رہے۔ بہرحال ان کی ’حد بندی‘ مراسلوں کی تعداد سے ہوتی تھی۔ غالباً سو سے کم مراسلوں تک رکن مبتدی رہتا تھا، پھر اس کے بعد معاون،ماہر اور منفرد وغیرہ ہوتے تھے۔ نبیل کو شاید یاد ہوں گے یہ زمرے۔ شاید میرے لئے ایک مخصوص زمرہ بنایا گیا تھا!!
اردو میں جمع کا صیغہ یہی ہے۔اس پر بات ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ ترجمہ ہم نے کیا ہے اور ہمیں جو مناسب لگا وہ لکھا۔ اگر احباب بہتر مشورے دے سکتے ہیں تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
مختلف کارناموں اور سنگ میل کے لیے نمبرات متعین کیے جا سکتے ہیں۔ محفل میں اس خصوصیت کا استعمال ابھی تک نہیں کیا گیا اس لیے جو چند ابتدائی طے شدہ نمبرات نظام میں شامل تھے وہی موجود ہیں اور ان کا مجموعہ 113 بنتا ہے جو کہ اکثر فعال محفلین نے حاصل کر لیا ہے۔کثیر نمبرات میں سب کے نمبرز تقریباً 113 ہیں پھرایک رکن کو کسی دوسرے رکن پر فوقیت کس بنا پر ہوتی ہے۔