ویژول بیسک کے بارے میں‌مدد

ذیشان حیدر

محفلین
ساتھیو!
السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ!
میرے پاس ایک پروگرام جو ویژول بیسک میں‌بنا ہوا ہے۔ لیکن وہ انسٹال کرنا پڑتا ہے مطلب exe.فائل ہے۔ مجھے اس پروگرام میں تبدیلیاں کرنا مقصود ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں کہ اگر میں اپنے کمپیوٹر میں ویژول بیسک انسٹال کرلوں تو کیا اس پروگرام میں تبدیلیاں کرنا ممکن ہوگا۔ اس بارے میں ٓگاہی فرمائیں نوازش ہوگی۔ شکریہ والسلام
 

ذیشان حیدر

محفلین
بات کچھ سمجھ نہیں آئی ۔ بڑا مختصر جواب دیا آپ نے محترم۔
مطلب پروگرام لنگوائج جو بنا ہوا ہے اس میں تبدیلیاں‌کرنا مقصود ہے
تفصیلآ سمجھائیں
 
Top