اب ایشیائی مہینہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ایک ہی مضمون دونوں مقابلوں میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
محب علوی مدیر نومبر 2، 2019 #21 اب ایشیائی مہینہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ایک ہی مضمون دونوں مقابلوں میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
آصف اثر معطل نومبر 2، 2019 #22 اس کا مقصد نئے مضامین لکھنے کی ترغیب ہے یا موجودہ مضامین میں ترامیم کی؟
امیداورمحبت محفلین نومبر 6، 2019 #24 اس دفعہ میں بھی بھرپور طریقے سے شرکت کر رہی ہوں۔ 11 مضامین شامل ہو چکے ہیں اور مقابلے کے آخر تک بھرپور لکھنے کی کوشش ہے۔
اس دفعہ میں بھی بھرپور طریقے سے شرکت کر رہی ہوں۔ 11 مضامین شامل ہو چکے ہیں اور مقابلے کے آخر تک بھرپور لکھنے کی کوشش ہے۔