پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

کیا آپ اس منصوبہ کے فروغ میں حصہ لینا چاہتے ہیں؟


  • Total voters
    8
زبان والے کالم میں شروع والے تو اردو میں نظر آ رہے ہیں اور بعد میں وہ انگریزی میں ہی ہیں۔

کیا انگریزی والوں کو اردو میں بدلنا ہے۔
 
زبان والے کالم میں شروع والے تو اردو میں نظر آ رہے ہیں اور بعد میں وہ انگریزی میں ہی ہیں۔

کیا انگریزی والوں کو اردو میں بدلنا ہے۔
انگریزی کو بھی اردو میں کرنا ہے اور جو شروع میں تو اردو میں ہیں لیکن دو چار ناموں کے بعد سب فارسی میں ہیں۔ انہیں بھی اردو میں کرنا ہے۔ گو کہ فارسی اور اردو نام یکساں نظر آرہے ہیں۔
 
Top