ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

راسخ

محفلین
File:HerzoginAnnaAmaliaVonSachsenWeimarS74.jpg

سرخ پوش خواتین
ایک ویکی منصوبہ ہے جس کا مقصد اردو ویکیپیڈیا پر معروف خواتین کے سرخ روابط کو نیلے روابط میں تبدیل کرنا ہے۔ بالفاظ دیگر ان معروف خواتین پر سوانحی مضامین لکھنا اور ان کے کارناموں پر مشتمل مواد اکٹھا کرنا اس منصوبہ کا مقصد ہے۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ ویکیپیڈیا کے رضاکاروں میں خواتین کا تناسب بہت کم ہے اور اسی بنا پر خواتین سے متعلق موضوعات خصوصاً تاریخ انسانی میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی خواتین پر مضامین سرے سے موجود ہی نہیں ہیں اور جو معدودے چند ہیں ان کی کسمپرسی بھی نمایاں ہے۔ مزید برآں اردو ویکیپیڈیا پر خاتون صارفین کی قلت کے باعث ان موضوعات پر توجہ تقریباً صفر ہے۔ نیز مضامین میں جا بجا خواتین کے نام سرخ رنگ میں نظر آتے ہیں جو دوران مطالعہ میں قارئین کے لیے بھی سخت کوفت کا باعث بنتے ہیں۔ چنانچہ اس منصوبہ کے تحت ان موضوعات کو نمایاں کرنا اور ان پر مضامین تحریر کرنا مقصود ہے تاکہ ویکیپیڈیا کا یہ صنفی خلا کم ہو۔
منصوبے کا ربط:
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

دنیا میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے مگر افسوس! 9 فیصد خواتین ویکیپیڈیا میں حصہ ڈالتی ہیں۔ مرد 90 فیصد ہیں اور ایک فیصد دوسری جنس۔

منصوبے کا باضابطہ ٹویٹر کھاتہ
Women in Red (@WikiWomenInRed) on Twitter
 
آخری تدوین:

دنیا میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے مگر افسوس! 9 فیصد خواتین ویکیپیڈیا میں حصہ ڈالتی ہیں۔ مرد 90 فیصد ہیں اور ایک فیصد تیسری جنس۔

ہم نے انگریزی ویکیپیڈیا کے منصوبے Women in Red - Wikipedia کو ”سرخ پوش خواتین “ کے عنوان سے شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ آپ ہے کہ باہمت بہنیں حصہ لیں گی۔ ان شا اللہ۔
 
File:HerzoginAnnaAmaliaVonSachsenWeimarS74.jpg

سرخ پوش خواتین
ایک ویکی منصوبہ ہے جس کا مقصد اردو ویکیپیڈیا پر معروف خواتین کے سرخ روابط کو نیلے روابط میں تبدیل کرنا ہے۔ بالفاظ دیگر ان معروف خواتین پر سوانحی مضامین لکھنا اور ان کے کارناموں پر مشتمل مواد اکٹھا کرنا اس منصوبہ کا مقصد ہے۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ ویکیپیڈیا کے رضاکاروں میں خواتین کا تناسب بہت کم ہے اور اسی بنا پر خواتین سے متعلق موضوعات خصوصاً تاریخ انسانی میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی خواتین پر مضامین سرے سے موجود ہی نہیں ہیں اور جو معدودے چند ہیں ان کی کسمپرسی بھی نمایاں ہے۔ مزید برآں اردو ویکیپیڈیا پر خاتون صارفین کی قلت کے باعث ان موضوعات پر توجہ تقریباً صفر ہے۔ نیز مضامین میں جا بجا خواتین کے نام سرخ رنگ میں نظر آت
ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

دنیا میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے مگر افسوس! 9 فیصد خواتین ویکیپیڈیا میں حصہ ڈالتی ہیں۔ مرد 90 فیصد ہیں اور ایک فیصد دوسری جنس۔

منصوبے کا باضابطہ ٹویٹر کھاتہ
Women in Red (@WikiWomenInRed) on Twitter
ہم نے انگریزی ویکیپیڈیا کے منصوبے Women in Red - Wikipedia کو ”سرخ پوش خواتین “ کے عنوان سے شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ آپ ہے کہ باہمت بہنیں حصہ لیں گی۔ ان شا اللہ۔
یقینا یہ بہترین منصوبہ ہے اور میری طرف سے شرکت کی یقین دہانی ہے اور کوشش بھی مختلف خواتین کو اس منصوبے کے لیے قائل کیا جا سکے۔
 
آپ محفل کی باقی تمام بہنوں کو یہاں مینشن کر دیجیے۔ میں یہاں نیا ہوں اسی لیے زیادہ کو جانتا نہیں۔ پیشگی شکریہ
 
La Alma

لائبریرین
وکیپیڈیا کے استعمال، اور اس پر مضمون نگاری کے طریقۂ کار سے متعلق اگر کوئی tutorial بنا کر اس کا لنک یہاں آن لائن فراہم کر دیا جائے تو شاید زیادہ مفید ثابت ہو۔ عدم دلچسپی کی ایک وجہ طریقۂ استعمال سے ناواقفیت بھی ہو سکتی ہے۔ اگر ٹوٹوریل موجود ہو گا تو شاید بہتر رسپانس مل سکے اور فرداً فرداً سب کی رہنمائی کرنے کی زحمت بھی نہ اٹھانی پڑے۔
 
ویکیپیڈیا:آموختار - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا (ٹیوٹوریل) تحریر

الفيديو:
 
وکیپیڈیا کے استعمال، اور اس پر مضمون نگاری کے طریقۂ کار سے متعلق اگر کوئی tutorial بنا کر اس کا لنک یہاں آن لائن فراہم کر دیا جائے تو شاید زیادہ مفید ثابت ہو۔ عدم دلچسپی کی ایک وجہ طریقۂ استعمال سے ناواقفیت بھی ہو سکتی ہے۔ اگر ٹوٹوریل موجود ہو گا تو شاید بہتر رسپانس مل سکے اور فرداً فرداً سب کی رہنمائی کرنے کی زحمت بھی نہ اٹھانی پڑے۔

محفل پر ہی ویکیپیڈیا پر معاونت کے لیے مندرجہ ذیل دھاگہ بنایا ہے۔

اردو ویکیپیڈیا معاونت

اس پر ٹیوٹوریل کا ربط بھی ہے اور ایک پوسٹ میں حوالہ دینے کا طریقہ کار بھی سمجھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی سوال یا کام کرنے کے طریقے کے بارے میں سوال پوچھ سکتی ہیں ۔
 
شکریہ!
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کافی عرصہ پہلے بھی محفل پر اس سلسلے میں بات چیت ہوئی تھی اور ارادہ بھی کیا تھا حصہ لینے کا۔ لیکن سچ بتاوں تو اردو ویکیپیڈیا میں کچھ اصطلاحات کے اردو تراجم اتنے دقیق تھے/ہیں کہ ویسی رفتار نہیں بنتی جیسی ہونی چاہیے۔
سرخ پوش خواتین کے حوالے سے ایک بات کہنا چاہوں گی۔ اگر کوئی ممبر کسی شخصیت پر کام شروع کرتے ہیں تو وہ اس لڑی میں بھی ذکر کر دیں۔ مہمیز ملتی رہے گی۔
 
مثلاً کس قسم کی اصطلاحات

بحث جاری ہے
اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے میں معاونت
 
Top