عبدالروف اعوان
محفلین
محترم نبیل صاحب، دراصل مجھے آپ سے وی بلیٹن میں اردو سپورٹ کے حوالے سے کچھ پوچھنا تھا۔میں نے آپ کے http://www.vbulletin.org/forum/showthread.php?t=154496 طریقے سے اردو پیڈ انسٹال کر تو لیا پر "قطع /برید یا تدوین یا edit post" ابھی بھی انگریزی میں آ رہے ہیں ۔ اس حصے میں اردو کے لیے کونسی ٹمپلیٹ یا پی ایچ پی کی فایل ایڈٹکرنی ہو گی۔