وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

عبدالرحمٰن

محفلین
نبیل بھائی

ایڈمن کنٹرول پینل میں‌دائیں‌ہاتھ سب سے پہلے vbulletin options میں‌ cesorship options آپشن منتخب کریں‌اور اس میں جو حروف سنسر کرنا چاہتے ہیں‌وہ لکھیں‌ورنہ clear کردیں
اور کچھ ہو تو ضرور پوچھیں‌
 
نبیل

تکنیکی معاون
عبدالرحمٰن، آپ نے بہت اچھا ٹپ دیا ہے۔ بدقسمتی سے میں اسے ابھی تک آزما نہیں سکا ہوں۔ مجھے کل ہی ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑی ہے۔ میرے سسٹم میں بے تحاشہ سپائی ویر در کر آئے تھے۔ وی بلیٹن میں یہ مسئلہ آ رہا تھا کہ اس کی ٹمپلیٹ کرپٹ‌ہو رہی تھی اور پوسٹ پیج پورا ڈسپلے نہیں ہو رہا تھا۔ آج میں تمام ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ دوبارہ سے سیٹ اپ کرنے لگا ہوں۔ آپ ذرا بتائیں کہ آپ php اور MySQL کے کونسے ورژن استعمال کرتے ہیں؟
 
عبدالرحمٰن

محفلین
The AppServ Open Project - 2.5.7 for Windows

phpMyAdmin Database Manager Version 2.9.0.2
PHP Information Version 5.1.6

About AppServ Version 2.5.7 for Windows
AppServ is a merging open source software installer package for Windows includes :

Apache Web Server Version 2.2.3

PHP Script Language Version 5.1.6

MySQL Database Version 5.0.24a

phpMyAdmin Database Manager Version 2.9.0.2

اور کچھ؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ عبدالرحمٰن۔ میں نے ابھی اپنے سسٹم پر ونڈوز کو نئے سرے سے انسٹال کیا ہے اور اس وقت تمام ضروری سوفٹویر دوبارہ انسٹال کر رہا ہوں۔ جیسے ہی وی بلیٹن پر کام کی کوئی پیشرفت ہوئی، یہاں فوراً بتاؤں گا۔ آپ بھی اِن ٹچ رہیں۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
نبیل بھائی کہیں‌تو آپ کو لوکل سرور پر اپاتشی اور پی ایچ پی کا لیٹسٹ ورژن کا لنک اور وی بلیٹن 2۔6۔3 ورژن پیکج کا لنک بھی فراہم کردوں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ لوکل سرور چل رہا ہو تو انٹرنٹ بھی ساتھ چلا سکتے ہیں
‌جبکہ اس سے پہلے میں‌ phpdev لوکل سرور استعمال کررہا تھا جس نے مجھے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
جواب کا انتظار رہے گا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
بالآخر میں وی بلیٹن کے پوسٹ پیج پر اردو ویب پیڈ شامل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں اگرچہ اس میں بھی کچھ مسائل آ رہے ہیں۔ ذیل کی تصویروں میں وی بلیٹن کے پوسٹ پیج میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن اور پوسٹ ہوا ہوا میسج دکھائے گئے ہیں۔
3_pic1_7.jpg

3_pic2_3.jpg

فی الحال میں نے یہ کام صرف تجرباتی طور پر کیا ہے۔ اس کیصحیح ٹیسٹنگ کسی باقاعدہ ویب ہوسٹ پر ہی کی جائے گی اور ابھی اسے ٹھیک طرح سے چلانے کے لیے کافی کام کی ضرورت ہے۔ میں ابھی تو اور کاموں میں مصروف ہوں۔ جب کبھی وقت ملے گا تو اس جانب دوبارہ توجہ دوں گا۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
نبیل نے کہا:

نبیل بھائی مجھے یہ اُمید صرف آپ ہی سے تھی چو آپ نے سچ ثابت کردکھائی۔
اور اُمید کرتا ہوں‌کہ جلد ہی یہ طریقہ آپ مجھے بھی بتایں‌گے۔
صرف ایک چھوٹا سا سوال: یہ اردو پیڈ نظام کِس یونیکوڈ میں ‌چلایا ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
عبدالرحمٰن، میں نے ڈیٹابیس کی کولیشن utf-8 رکھی تھی اور یہی لینگویج فائلز کی اینکوڈنگ بھی ہونی چاہیے۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
نبیل نے کہا:
عبدالرحمٰن، میں نے ڈیٹابیس کی کولیشن utf-8 رکھی تھی اور یہی لینگویج فائلز کی اینکوڈنگ بھی ہونی چاہیے۔
نبیل بھائی جیسا کہ اس سے پہلے میں‌بتا چکا ہوں‌کہ آجکل 2۔6۔3 ورژن کا utf-8 اینکوڈنگ میں‌ترجمہ تیار کررہا ہوں‌اور ان شاء اللہ کچھ ہی دِنوں‌میں‌تیار ہوجاے گا۔
عبدالرحمان۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شاہد، ترجمہ کرتے وقت ہم ممکنہ حد تک متبادل اردو تراکیب استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور جہاں انگریزی اصطلاحات کا ترجمہ مشکل لگے یا اس کی ضرورت نہ ہو تو ہم اس انگریزی کو ہی اردو میں لکھ دیتے ہیں۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
نبیل نے کہا:
بالآخر میں وی بلیٹن کے پوسٹ پیج پر اردو ویب پیڈ شامل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں اگرچہ اس میں بھی کچھ مسائل آ رہے ہیں۔ ذیل کی تصویروں میں وی بلیٹن کے پوسٹ پیج میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن اور پوسٹ ہوا ہوا میسج دکھائے گئے ہیں۔
3_pic1_7.jpg

3_pic2_3.jpg

فی الحال میں نے یہ کام صرف تجرباتی طور پر کیا ہے۔ اس کیصحیح ٹیسٹنگ کسی باقاعدہ ویب ہوسٹ پر ہی کی جائے گی اور ابھی اسے ٹھیک طرح سے چلانے کے لیے کافی کام کی ضرورت ہے۔ میں ابھی تو اور کاموں میں مصروف ہوں۔ جب کبھی وقت ملے گا تو اس جانب دوبارہ توجہ دوں گا۔

نبیل بھائی فورم تیار ہے اور آپ کے دئیے ہوئے ربط میں‌موجود ویب پیڈ کو فورم کی ڈائریکٹڑی میں ‌اپلوڈ کردیا ہے۔
اب آپ اپنا کام شروع کردیں۔
باقی تعاون کرنے کا بہت بہت شکریہ
عبدالرحمان
 
Top