مکرم نبیل!
میں نے کل ہی 3۔8۔3 پر اپ گریڈ کیا ہے اور کچھ فیلڈز کو اردو کرنے میں اپکی مدد درکار ہے۔ امید ہے کہ مدد فراہم کریں گے۔
1- showthread template اسی میں تلاش کریں / find in this thread
2- search_forums template سب سے پہلا فیلڈ Search by Key Word
3- ٹیگ مدون کریں
یہ تینوں محفل پر چل رہے ہیں۔ میں نے دوسرے فیلڈز کے لیے بتائے گئے طریقے کے مطابق کر کے دیکھا ہے اس سے نہیں ہو پا رہا۔ اگرچہ کچھ دوسری جگہوں پر یہ طریقہ کام کر رہا ہے اور کچھ مزید فیلڈز میں، میں نے اردو ایڈیٹر کو ڈالا ہے۔
والسلام