ویسے آپ کا سوال نبیل بھائی ہی سمجھتے ہیں لیکن کیا وی بلٹن میں اس کو چینگ کیا جسکتا ہے ؟اگر ایسا ہے تو ےہ بہت ہی اچھی بات ہے لیکن مےرے خیال میں وی بلٹن کا ورجن آپ وی بلٹن سے کیو ں نہیں خریدتے؟
وی بلیٹن کے ٹیکسٹ ایریاز کی چوڑائی متعلقہ سٹائل کے Style variable کے ذریعے کنٹرول کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے Admin CP -> Styles & Templates -> Style Manager -> StyleVars (in the menu) میں جائیں اور وہاں پر ذیل کی فیلڈز کو 100% پر سیٹ کر دیں:
Form Width (pixels)
Message Area Width (pixels)
User Control Panel Message Area Width (pixels)