وی بی ہوسٹنگ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
امید ہے تمام میمبرا ن خیریت سے ہونگے مجھے وی بلیٹن فورم کے لئے اچھی ہوسٹنگ کے بارے میں بتائیں اور یہ بھی کیا شئیرڈ سرور مناسب نہیں ہوتے وی بلیٹن کے لئے کیونکہ مجھے اکژر مائی ایس کیو ایل کے ایرز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اللہ حافظ۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شئیرڈ ہوسٹنگ اس وقت تک کام دتی ہے جب تک فورم کی ٹریفک کم ہوتی ہے۔ فورم پر آمدورفت زیادہ ہو جائے تو پھر بہتر ہوسٹنگ (وی پی ایس یا ڈیڈیکیٹڈ) کی ضرورت پڑتی ہے۔
 

terminator

محفلین
نبیل بھائی ڈیڈیکیٹڈ تو کافی مہنگا ہے کیا وی پی ایس چلیگا ایک اچھے فورم کو چلانے کے لئے۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب میرے پاس ایک وی پی ایس ہے۔ اگر آپ میرے ساتھ بزنس کرنا چاہیں تو ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی ایرر کی صورت میں خرچہ واپس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف 5 عام ویب سائیٹس ہوسٹ ہیں میرے اس سرور پر۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹرمینیٹر، مجھے مختلف ہوسٹنگ سروسز کا نہیں پتا ہے کہ کونسی کیسی ہے۔ ہم لوگ اس وقت ڈریم ہوسٹ پر وی پی ایس ہوسٹنگ استعمال کر رہے ہیں اور اس کا مہینے کا خرچہ پچاس ڈالر سے اوپر ہے۔ اور سروس بھی بس ٹھیک ہی ہے۔
 

terminator

محفلین
نبیل بھائی ڈریم ہوسٹ پر آپکے سرور کی ریم کتنی ہے؟اور دو آئی پی ایڈریس سے کیا مراد ہے ؟
 
Top