بڑی ڈھونڈھ کے کڈھی جے اینی اعلی چیز۔ آنند آگیا اے، سرکار۔
جزاک اللہ!!
"مہار" اونٹ کی نکیل کو کہتے ہیں، جیسے شترِ بے مہار۔ علامتی طور پر یہ کافی سسی پنوں لوک داستاں کے پس منظر میں ہے۔ سانول موڑ مہاراں یعنی سسی کہتی ہے کہ اے چلے جانے والے محبوب (پنوں) اپنے اونٹ کا رخ ہماری طرف موڑ۔السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
جناب اس کا اردو میں مطلب بتا دیجیے. سانول موڑ موہاراں (موہاراں