عمار ابن ضیا
محفلین
۔۔۔لوح و قلم۔۔۔
ہاں ہاں وہی شور و غل اور نالہ و غم کا ۔۔۔۔۔۔شام و سحر یہی قصہ رہتا ہے۔
میرے خیال میں اس کو بھی حروف تہجی سے چلایا جائے۔ الف بے پے کی ترتیب میں۔
الف سے آب و گِل۔۔ آب و دانہ ہو چکا ہے۔
ایک بات کا اور خیال رہے۔ ’و‘ کو بطور لفظ تائپ کیا جائے، یعنی و سے پہلے اور بعد میں سپیس بھی تائپ کی جائے، ورنہ اگر پھر لغت کے لئے الفاظ یہاں سے جمع کیے گئے تو ’شعروشاعری‘ ایک لفظ بن جائے گا۔
اب اگر میری بات قبول کی جائے تو
ب
سے