فلزات و بخارات
ابن سعید خادم مئی 30، 2008 #144 ترتیب و تسلسل سے پیغامات و مراسلات بھیجنا تو کوئی شگفتہ اپیا سے سیکھے یہ ہر کس و ناکس کے بس کا روگ نہیں
ترتیب و تسلسل سے پیغامات و مراسلات بھیجنا تو کوئی شگفتہ اپیا سے سیکھے یہ ہر کس و ناکس کے بس کا روگ نہیں
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 30، 2008 #145 بالکل بالکل لیکن یہ بتائیں یہ آپ شکایات و مفادات کا دفتر تو نہیں ناں کھولنا چاہ رہے کہیں