يوم سقوط ڈھاکہ

ابو ثمامہ

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

16 دسمبر 1971ء کو ٹوٹ پڑنے والی قیامت۔۔۔
جسے سانحہ مشرقی پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔۔۔
آج اس سانحے پر 39 برس بیت گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
سؤال:
کیا ہم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا؟
یا ماضی کا وہی عفریت حال کا آسیب بن کر اب تک ہم مسلط ہے؟
صلائے عام ہے یاران نکتہ دان کے لیے!
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں، ہم نے سقوط ڈھاکہ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، بلکہ ایک بار پھر ہمیں اس سے بدتر صورت حال کا سامنا ہے، پنجاب حکومت کا گیس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بیان بہت تشویش ناک ہے، سندھ اور بلوچستان کے حالات ہمارے سامنے ہیں
 
Top