تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

میر انیس

لائبریرین
شاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میںاسی خیال سے پر آگیا ہوں میں
ویسے مجھے کسی نے نکالا تو نہیں تھا اور میرا تو شروع سے شیوا ہی یہی رہا ہے کہ چند دنوں تک محفل میں آتا ہوں اور بعض دفعہ تو کئی مہینوں تک آتا ہوں اور پھر غائب ہوجاتا ہوں۔ لیکن اس دفعہ تو میں حقیقتاََ محفل میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت کی وجہ سے گیا تھا ۔ اب آج ایسے ہے بیٹھے بیٹھے خیال آیا کے چلو دوبارہ چل کر دیکھتے ہیں شاید محفل کا رنگ بدل گیا ہو۔ کچھ مراسلے پڑھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے۔اس وقت اتفاق سے صرف میں اور ایک اور ممبر آن لائن ہیں باقی سب غائب ہیں پتہ نہیں اب ہم سے آشنا لوگ محفل میں ہیں بھی یا نہیں کسی کا مراسلہ تو نظر سے نہیں گذرا محمد امین مغزل @ٖمہدی نقوی حجاز شعیب صفدر ساجد@نایاب حسان انیس الرحمٰن@سید احمد مزمل شیخ بسمل حسینی صرف علی الف نظامی یہ سب آج کل محفل میں ہیں یا نہیں۔
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت سے ہے۔ ابھی بیگم تمہارا ہی پوچھ رہی تھی کہ مقدس اب محفل میں نہیں آتی کیا ؟:)
تم سناؤ کیسی ہو اور طلحہ کیسا ہے۔ :)
میں ویسی ہی پیاری سی بھیا۔۔۔۔ لولززز۔۔۔ یہ آپ اور بھابھی مجھے شیطان کہنے کے کوشش کر رہے ہو کہ ابھی ذکر کیا اوریہ آ گئی لولزززز :rollingonthefloor:
طلحہ بالکل ٹھیک ہے الحمدللہ۔۔ حد سے زیادہ شرارتی
 
السلام و علیکم
میر انیس ..ایک بار پھر محفل میں خوش آمدید..میرے خیال سے ھر کسی کو خیا ل آرائ کی آذادی ھونی چاھئے مگر ایک حد کے اندر ..اور تعصب کرنا تو بہت ھی بری بات ھے .....پہلے تو
ھم مسلمان ھیں پھر ایک انسان ...اس کے بعد پاکستانی ...خوشی ھوئ آپ نے ایک بار پھر جوائن کیا ...
 

محمد امین

لائبریرین
خوش آمدید انیس بھائی۔ آپ کی کمی تو محسوس ہوتی ہی تھی، لیکن ہم بھی آدھے غائب آدھے موجود رہتے تھے۔۔۔۔ محفل میں پہلے جیسی رونق شاید نہیں رہی۔۔
 
Top