تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

گلزار خان

محفلین
انیس بھائی محفل میں خوش آمدید
یہ بات ہے قریب لاست جمعرات کی آپ کی ایک لڑی پڑھ رہا تھا پھر اچانک کسی کام سے باہر جانا پڑا اور واپسی پر جب لوٹا تو میں نے بہت کوشیش کی کے وہ لڑی مجھے مل جائے اور کافی دیر تک جدوجہد کرنے پر بھی نہیں ملی اور پھر تھک ہار کر میں نے ڈھونڈنا چھوڑہی دی :):)
 
محمداحمد

لائبریرین

لاست جمعرات کے ساتھ ہی لڑی بھی لاست یعنی سمات ہو گئی ہوگی۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھر سے ۔خوش آمدید ۔ آپ نے جو شعر لکھا وہ آپ کی غیر موجودگی میں اب یو ں ہو چکا ہے۔
شاید مجھے نکال کے کچھ کھارہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
 
Top