مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

جاسمن

لائبریرین
یہ شاید پہلا دھاگہ ہے کہ جس کو مبارکباد دینے کے لئے کھولا گیا ہے،اسے مبارکباد تو خیر دی جا رہی ہے لیکن صاحب دھاگہ کو بھی ساتھ ساتھ شاباشی مل رہی ہے۔
ہادیہ!
بھتیجی کی مبارک ہو۔اللہ ماں بیٹی دونوں کو اپنی امان میں رکھے۔آمین!
 

الشفاء

لائبریرین
ارے واہ ۔ مقابلہ ختم بھی ہو گیا اور ہمیں علم ہی نہیں۔
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔:)
 

جاسمن

لائبریرین
ارے واہ ۔ مقابلہ ختم بھی ہو گیا اور ہمیں علم ہی نہیں۔
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔:)
خیرمبارک۔
شکریہ۔
آمین!
اللہ آپ کو بھی آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
 

ہادیہ

محفلین
میں نے اتنے دھاگے بنائے مبارکباد کے ۔ لیکن یہ واقعی واحد لڑی ہے جس میں مجھے "سب" نے شاباش دی۔۔ اور میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ اب فردا فردا سب کا شکریہ ادا کروں۔۔فلحال میری طرف سے رسید حاضر۔۔ بھئی ننھی مہان نے بہت زیادہ مصروف کردیا سب گھر والوں کو۔۔ ہی ہی ہی۔۔ شکر الحمداللہ۔۔:):):)
خوش رہیں۔۔ آباد رہیں۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہنا بہت خوبصورت لڑی بنائی ہے اور یہ پیارے پیارے پھول اوربھالو وغیرہ دیکھ کر اپنے مراسلوں کی رفتار بڑھانے پرغورکررہا ہوں۔
یوسف سلطان بھائی۔۔کیسے ہیں آپ؟ میرے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد برابر ہے۔۔ جس کے پہلے چار ہزار ہوگئے وہ تھریڈ بنائے گا۔۔ لگائیں مقابلہ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

یوسف سلطان

محفلین
اللہ کا کرم ہےمیں ٹھیک ہوں ۔آپ سنائیں طبیعت ٹھیک ہوئی ؟
اور ٹیچنگ کیسی چل رہی۔:)
جس کے پہلے چار ہزار ہوگئے وہ تھریڈ بنائے گا۔۔:rollingonthefloor:
پکی بات ہے؟اسطرح تو میں جیت جاؤں گا۔کیونکہ آپ کے مجھ سے پہلے چار ہزار مکمل ہو جانے ہیں۔:p:LOL:
 

ہادیہ

محفلین
اللہ کا کرم ہےمیں ٹھیک ہوں ۔آپ سنائیں طبیعت ٹھیک ہوئی ؟
اور ٹیچنگ کیسی چل رہی۔:)

پکی بات ہے؟اسطرح تو میں جیت جاؤں گا۔کیونکہ آپ کے مجھ سے پہلے چار ہزار مکمل ہو جانے ہیں۔:p:LOL:
ہاہ۔۔۔ میں نے الٹ لکھ دیا۔۔۔:noxxx:
میرا مطلب تھا اگر میرے چار ہزار پورے ہوئے تو تھریڈ آپ بنائیں گے۔۔ اور اگر آپ کے پورے ہوئے تو میں بناؤں گی۔۔۔:rollingonthefloor:
 

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔
شکر کریں کہ ہادیہ بہن کا انتظار کر لیا۔ ورنہ میں نے یک سطری لڑی بنا دینی تھی۔
جاسمن بہن کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔ :)

دیکھیں صبر کا پھل کتنا میٹھا اور خوشبودار ہے۔ :)
ہاہااہاہا۔۔۔ کیسے ہیں آپ تابش بھائی؟
بھئی آپ کی یک سطری لڑی زیادہ مزے کی ہوتی ۔ آخر ایڈمن صاحب کی طرف سے مبارک باد ملنی تھی آپی کو۔۔:)
بہت شکریہ آپ کا:)..جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

ہادیہ

محفلین
ہم نے بھی خاص اہتمام کیا تھا، ایک آدھ موٹا تازہ بھالو پکڑ کر لائے تھے۔ مگر وہ ہادیہ کی لڑی دیکھ کر جنگل کو بھاگ لیا! :) اب یہاں اس کی کیا اوقات مجال!
ویسے آپ نے ہماری ویڈیو کیسے بنا لی، معلوم ہوتا ہے ہم کچن کا دروازہ بند کرنا بھول گئے
ہاہااہاا۔۔۔ فرقان بھائی ۔۔۔:noxxx:
ہاہاہاا۔۔۔ سچی واقعی۔۔ کتنا مزے کا ڈانس کررہے ہیں آپ۔۔۔ :laugh:
 

ہادیہ

محفلین
:D:):ROFLMAO:
ہاہاہا۔
مزیدار
اتنی اتنی ۔۔۔۔۔۔خوبصورت مبارکباد۔
ہادیہ۔اس طرح کے دھاگے کھولنا تو تم پر ختم ہے۔مزہ آگیا۔
بہت خوش ہوں۔
اور بہت ہنسی بھی آئی۔
اب بھی مسکرا رہی ہوں۔
خاص طور پر فرقان کی تصویر دیکھ کے۔
اللہ کا شکر ہے ۔اللہ کا اتنا شکر ہے کہ جتنا وہ چاہتا ہے ہم اس کا ادا کریں۔
میں اپنے رب کی بہت شکرگذار ہوں۔وہ پروردگار مجھے بہت محبت و عزت عطا فرماتا ہے۔ایسے لوگ میری قسمت میں لکھتا ہے جو اس قدر خلوص اور محبت سے گندھے ہوتے ہیں۔
ہادیہ!
اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے۔سکھ دے۔آسانیاں عطا فرمائے۔اپنے حفظ و امان میں رکھے۔کبھی تمہاری زندگی میں دکھ نہ آئیں۔اللہ ہر آزمائش سے پناہ دے۔آمین!
:bighug::bighug::bighug:
فرقان بھائی کی تصویر پسند آئی نا۔۔ مجھے بھی سب سے زیادہ مزے کی وہی لگی۔۔:rollingonthefloor:
شکر ہے سوہنے سچے رب کا۔۔ دیکھیں آپ کے بہانے میں نے بھی سب کی(بشمول آپ کے) دعائیں محبتیں سمیٹی۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
آمین ثم آمین۔۔
 

ہادیہ

محفلین
:aadab:
ارے واہ ہادیہ ،تم تو آرٹسٹ ہو بھئی ۔
کیا خوبصورت لڑی بنائی ہے قسم سے ۔
آئی ایم فیسی نیٹڈ ۔ :redheart::redheart:
امجھ 19 سالہ بچے کو اپنی شاگردی میں لیکر مجھے بھی یہ آرٹ سکھایئے ناں۔

آپ کی عین نوازش ہوگی
فقط
آپ کا فرمانبردار شاگرد
سلیم جان :email::email:
تُو کون۔۔ میں خوامخواہ:cautious::sneaky:
ویسے چھوٹے بچے صاحب " تم" نہیں "آپ" کہتے ہیں۔۔ اور آخری بات ۔۔ میرے اور بہت سارے شاگرد ہیں ۔۔اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں تو ان سے رابطہ کیجیے نا ۔۔ جو واقعی میں "آرٹسٹ" ہیں۔۔:)
 
Top