گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور اس کے باوجود ہم یہیں موجود ہیں۔وہ تو ہم ابھی پڑھ لیں
لا حول و لا قوة الا باللہ
تو ثابت کیا ہوا؟
سید عاطف علی بھائی دیکھئیے دو دو لوگوں نے ہمیں گھیر لیا ہے۔
اور اس کے باوجود ہم یہیں موجود ہیں۔وہ تو ہم ابھی پڑھ لیں
لا حول و لا قوة الا باللہ
صابرہ بہن کی شاعری کی لڑی کا بھرکس نکالنے سے بہتر ہے کسی دوسری لڑی میں چلیںاور اس کے باوجود ہم یہیں موجود ہیں۔
تو ثابت کیا ہوا؟
سید عاطف علی بھائی دیکھئیے دو دو لوگوں نے ہمیں گھیر لیا ہے۔
پھر کہتی ہیں میں شاعر تو نہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!؟؟؟بن بادل برسات کے جیسے۔
واہ واہ بے حد کمالآپ کی اس بات سے اپنا ایک شعر یاد آگیا ۔
نازاں ہے سرابوں کا طلسمات سمجھ کر !!!
ناداں ہے ابھی تو کہ تجھے پیاس نہیں ہے
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوںہاں تو بھائی کو نہیں پتہ ہو گا کہ اب بہن کی طرف سے کیا جواب آئے گا۔
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
یہ شاعری ہے یا دہشت گریکیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں
قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
یہ شاعری ہے یا دہشت گری
کا فی سنجیدہ و رنجیدہ مزاح لگ رہا ہے ۔لیکن ایسے بھی تو نہیں لکھ سکتے نا بھائی
یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جان ہیں تیرے قول و قسم کی طرح
گذشتہ سال انہیں میں نے گن كے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح