عمر سیف
محفلین
گُڈ ۔۔۔اپنی سی ایک کوشش
گُڈ ۔۔۔اپنی سی ایک کوشش
چترال اور قلاش کے لباس میں کیا فرق ہے؟
کیلاش میرے بھائی، قلاش نہیںچترال اور قلاش کے لباس میں کیا فرق ہے؟
پھر بھی، قلاش نہیں لکھا جاتاکالاش بھی لکھا جاتا ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/کالاش
اور مقامی طور پر ، کیلاشا بھی بلایا جاتا ہے ۔۔۔۔ لیکن کیلاشا وہاں استعمال ہوتا ہے ۔۔۔ جیسے پاکستان سے پاکستانی تو کیلاش سے کیلاشا !کالاش بھی لکھا جاتا ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/کالاش
اچھے ہیں، دو جوڑی پیک کر دیجئے، "جملہ حقوق" والوں کے لئےپاکستان میں یوں تو بہتیرے روائتی انداز ہیں جوتوں کے لیکن ذیل میں ہم میرے پسندیدہ "کھسہ" کے چند نمونے دیکھتے ہیں
تِلے اور دبکے کے کام والے چند کھسے
بھائی جان آپ دور ہیں بہت ورنہ انکار نا کرتااچھے ہیں، دو جوڑی پیک کر دیجئے، "جملہ حقوق" والوں کے لئے
"وہ" تو نزدیک ہیں نا یہاںبھائی جان آپ دور ہیں بہت ورنہ انکار نا کرتا
یہ " وہ " کون ہیں ؟؟ ۔۔۔ حیرت ہے ہمیں خبر تک نہ ہوئی"وہ" تو نزدیک ہیں نا یہاں
کوئی بات نہیں، مجھے تو خبر ہے نا، اتنا کافی ہےیہ " وہ " کون ہیں ؟؟ ۔۔۔ حیرت ہے ہمیں خبر تک نہ ہوئی
آپ نے تو کچا چھٹا نکال دیا۔ جزاک اللّہمحترم ! ابھی اگر ترجمہ کرنے لگا تو بہت وقت لگ جائے گا ، اس ربط پر دیکھیں ان کے روائیتی لباس کو بہت تفصیل میں بیان کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ ماضی اور حال کے درمیان جو تبدیلیاں رو نما ہوئیں ان کا بھی ذکر ہے۔
جزاک اللہ خیر
اپنے بس میں جو تھا کر دیا بھائی جزاک اللہ ایضاً !آپ نے تو کچا چھٹا نکال دیا۔ جزاک اللّہ
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا نایاب بھائیزبردست شراکت
بہت دعائیں