ٓ ٓ نارنگی کے رنگ ٓ ٓ

سارہ خان

محفلین
O-01.jpg


o02qs0.jpg


O-03.jpg
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ سارا خان بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
میرے پاس تو اک بھی پک اوپن نہیں ہو رہی
ایسا کیوں ؟؟؟؟؟؟
صرف کراس ہیں،
نایاب
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ دعاؤں کا شکریہ ۔۔ آپ بھی خوش رہیں ۔۔آمین ۔۔

میں یہ ٹھیک کرنے لگی تھی کہ لائٹ چلی گئی تھی ۔۔ ابھی کہیں جانا ہے تو بعد میں آ کر ٹھیک کرتی ہوں ۔۔۔
 
سارہ بٹیا ان فائلز کو پہلے ڈاؤن لوڈ کر لو پھر کسی فری ہوسٹ پر اپ لوڈ کر اور وہاں سے لنک کریں آسانی رہے گی ۔ پی ایچ پی بلیٹن بورڈ سے لنک آئی ڈی میں کبھی کبھی یہ مشکل ہو جایا کرتی ہے
 

سارہ خان

محفلین
سارہ بٹیا ان فائلز کو پہلے ڈاؤن لوڈ کر لو پھر کسی فری ہوسٹ پر اپ لوڈ کر اور وہاں سے لنک کریں آسانی رہے گی ۔ پی ایچ پی بلیٹن بورڈ سے لنک آئی ڈی میں کبھی کبھی یہ مشکل ہو جایا کرتی ہے

جی فیصل بھائی یہی کرنے لگی تھی کہ لائٹ نے حسب عادت بے وفائی کر دی ۔۔:roll:
 

تعبیر

محفلین
جی سسٹر ۔۔ فہیم نے بتائی یہ بات ۔۔ میں نے دیکھی نہیں تھیں ۔۔ اس لئے پتا نہیں تھا ۔۔۔ :)

سوری سارہ مجھے نہیں کہنا چاہیے تھا ۔ میں سمجھی کہ سب میرے جیسے ممبر ہوتے ہیں جو ہر ہر پوسٹ دیکھتے اور حفظ کرتے ہیں :blush: بہت سوں کے لیے تو یہ نئ پوسٹ ہی ہو گی نا :)


:eek: وہ کیسے آپ تو میرے خیال سے تب یہاں کے ممبر نہیں تھے
 

تعبیر

محفلین
مجھے آپکی سوچ کا پتہ ہے
وہ کب سے بھلا :eek: :confused:

ویسے واہ کیا چابک مارا ہے کچھ مروت سے کام لے گئے لگتا ہے :laugh: ورنہ سوچ کے بجائے ذہنیت بھی کہ سکتے تھے :laugh:


امین جی یہ بات میں اکیلی ہی نہیں کہتی کہ یہ تھریڈ میرا دیکھا ہوا ہے یا پوسٹ کیا ہوا ہے بلکہ اور بھی ممبرز کہتے ہیں چاہیں تو نام بھی بتا سکتی ہوں ۔ پھر بھی میری ہی گردن پتلی کیوں لگتی ہے اور آجکل میں ہی لپیٹے میں کیوں آ رہی ہوں


کہ تو چکی تھی اوپر کہ غلطی ہو گئی اب آئندہ ان شااللہ ایسی پوسٹ دیکھتے ساتھ ہی اندھی،گونگی اور بہری بن جاؤنگی :blush:
 
Top