ٓ ٓ نارنگی کے رنگ ٓ ٓ

سارہ خان

محفلین
کیا ہوگا ہے سسٹر ۔۔۔ :( :confused:
میرا خیال ہے عزیز امین کی بات سے کچھ غلط مظلب لے لیا ہے آپ نے ۔۔ انہوں نے " بتانا ضروری تھا " شمشاد بھائی کو جواب میں لکھا ہے آپ کو نہیں کہا ۔۔۔ ویسے تو مجھے بھی ان کی باتوں کی کچھ خاص سمجھ نہیں آتی ۔۔:roll: لکھتے اتنا مختصر ہیں کہ سمجھ نہیں آتی بات کہاں شروع ہوئی اور کہاں ختم ۔۔:confused:۔۔ لیکن یہاں پر انہوں نے آپ کو نیگیٹو وے میں کچھ نہیں لکھا ۔۔

مجھے فہیم نے بتایا تھا تھریڈ پوسٹ کرنے کے کچھ ہی دیر بعد کے یہ سویٹ سسٹر کر چکی ہیں ۔۔ تو میں نے کہا کوئی بات میری طرح جنہوں نے نہیں دیکھا وہ اب دیکھ لیں گے ۔۔:)۔۔۔ میں تو اکثر کئی کئی دن غائب بھی رہتی ہوں نہ محفل سے پھر آ کر پرانی پوسٹس دیکھتی ہی نہیں ۔۔:( آپ کی جگہ میں ہوتی تو میں بھی لکھ جاتی کہ پہلے ہو چکا ہے ۔۔ اس میں ایسی تو کوئی بات نہیں ۔۔
اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان نہ ہوا کریں سسٹر ۔۔ محفل پر سب لوگ آپ کی بہت عزت کرتے ہیں ۔۔ آپ کے لئے کوئی نیگیٹو نہیں سوچ سکتا ۔۔۔:)

اور عزیز امین سے گذارش ہے کہ پلیز تھوڑا واضح لکھا کریں ۔۔۔ اتنا مختصر نہ لکھا کریں کہ کچھ کا کچھ سمجھ آئے ۔۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی ان چھوٹی چھوٹی غلط فہمیوں کو دل میں جگہ نہ دیا کریں۔

بہت شکریہ سارہ۔ میرا خیال ہے اگر کوئی چھوٹی موٹی غلط فہمی تعبیر کو ہو گئی تھی تو تمہارے پیغام سے وہ دور ہو گئی ہو گی۔
 

تعبیر

محفلین
:( :blush:

یا اللہ یہ کیا سے کیا ہو گیا جبکہ میں نے تو یہ ہنستے ہنستے ہی کہا تھا

ابھی تک آپ لوگ سمجھے نہیں ہو مجھے۔افسوس


اکثر تو میں سوتیلے والا ڈائیلاگ بولتی تھی پر اس دفعہ میں نے سوچا کہ ذرا کچھ نیا ٹرائی کیا جائے اور ورائٹی لائی جائے پر لگتا ہے کہ فلاپ گیا :laugh:


میں سب سے معذرت چاہتی ہوں اگر میرا لہجہ آپ لوگوں کو تلخ یا ناگوار لگا تو


لیکن دوست ہونے کے ناطے آپ سب کا فرض ہے کہ اگر میری کوئی بات ناگوار لگے اور کوئی عادت بری تو آپ بتائیں تاکہ مجھے خود کو سدھارنے اور سنوانے کا موقع ملے

ویسے مجھے خود بھی لگاتھا اپنے بارے میں اب بہت بریٰ‌ٰ‌ٰ‌ٰ‌ ی ی ی ی ی ی ی بنتی جا رہی ہوں اور کافی روک ٹوک کرنے لگی ہوں جبکہ مجھ میں پہلے یہ عادت نہیں تھی :cry:

سارہ کیا میں اپنا وہ پیٍغام ڈلیٹ کر دوں ؟؟؟

امین جی سوری مجھے لگا کہ اپ مائینڈ نہیں کرتے اس لیے کچھ زیادہ ہی فری ہو جاتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر پھر وہی بات، ارے بابا ایسی کوئی بات نہیں، کوئی مسئلہ نہیں، اور پھر سارہ نے اتنے اچھے طریقے سے لکھ بھی دیا ہے، پھر آپ ایسا کیوں سوچتی ہیں؟
 

تعبیر

محفلین
شمشاد جی میری ایک عادت تھی کہ کچھ بھی بولنے سے پہلے یا مذاق سے پہلے خود کو اس کی جگہ رکھ کر سوچتی تھی کہ اگر میں اس جگہ ہوتی تو مجھے کیسا لگتا

اپ سب تو بہت اچھے ہیں اس لیے مجھے کچھ نہیں کہا پر مجھے خود اپنی یہ حرکت اچھی نہیں لگی کیونکہ یہ میں نے یہاں ہی نہیں ایک دو اور جگہ بھی کی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر اگر میرے ہاتھ اتنے لمبے ہوتے کہ وہاں تک پہنچ سکتے تو یقیناً آپ کے کان کھینچتا۔ ارے بابااب ختم بھی کرو اس قصے کو۔ جو ہو گیا سو ہو گیا۔
 
Top