فرقان احمد
محفلین
ٓ
آخری تدوین:
ایک سینٹ بھی نہیں1۔ اگر کوئی ہیکر آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرا لے تو آپ اپنے ڈیٹا کو بچانے کے لیے کتنی رقم دینے پر تیار ہو جائیں گے؟ سوچ سمجھ کر جواب دیجیے گا۔
اس کا جواب دینے سے محفل میں نقص امن کا خطرہ ہے3۔ ایسا کون سا افسانوی کردار ہے جس سے آپ ملاقات کے خواہش مند ہیں؟
میں عموماً اپنے اہم ڈیٹا کا بیک اپ رکھتا ہوں، لہٰذا کوئی ڈیل نہیں۔1۔ اگر کوئی ہیکر آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرا لے تو آپ اپنے ڈیٹا کو بچانے کے لیے کتنی رقم دینے پر تیار ہو جائیں گے؟ سوچ سمجھ کر جواب دیجیے گا۔
کبھی سوچا ہی نہیں، اور نہ ہو کوئی عرفی نام عام ہوا۔ کچھ قریبی دوست تابی کہتے تھے، مگر وہ بھی کبھی کبھار۔2۔ اگر آپ کو اپنے لیے کوئی عرفی نام رکھنا پڑتا، تو اپنے لیے کیا نام منتخب کرتے؟
شیخ چلی3۔ ایسا کون سا افسانوی کردار ہے جس سے آپ ملاقات کے خواہش مند ہیں؟
ففٹی ففٹی4۔ آپ کا شمار شریف افراد کی فہرست میں کیا جا سکتا ہے، یا شریر افراد کی فہرست میں؟
ملکوں کی سیر کروں گا، بغیر ٹکٹ، ویزا۔5۔ اگر آپ کو ایک دن کے لیے سلیمانی ٹوپی مل جائے تو اُس دن آپ کا شغل یا مشاغل کیا رہیں گے؟
رکھا ہوا ہے2۔ اگر آپ کو اپنے لیے کوئی عرفی نام رکھنا پڑتا، تو اپنے لیے کیا نام منتخب کرتے؟
میں سوچوں گی، خس کم جہاں پاک!1۔ اگر کوئی ہیکر آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرا لے تو آپ اپنے ڈیٹا کو بچانے کے لیے کتنی رقم دینے پر تیار ہو جائیں گے؟ سوچ سمجھ کر جواب دیجیے گا۔
میرا خیال ہے، زیادہ نام نہیں رکھنے چاہئیں...!2۔ اگر آپ کو اپنے لیے کوئی عرفی نام رکھنا پڑتا، تو اپنے لیے کیا نام منتخب کرتے؟
سالار3۔ ایسا کون سا افسانوی کردار ہے جس سے آپ ملاقات کے خواہش مند ہیں؟
شریف، جو مخصوص کمپنی میں شریر ہو جاتے ہیں!4۔ آپ کا شمار شریف افراد کی فہرست میں کیا جا سکتا ہے، یا شریر افراد کی فہرست میں؟
میں سارا دن اس ٹوپی کو ہمیشہ کے لیے اپنا کرنے کے جتن کرتی ہوئی نظر آؤں گی.5۔ اگر آپ کو ایک دن کے لیے سلیمانی ٹوپی مل جائے تو اُس دن آپ کا شغل یا مشاغل کیا رہیں گے؟
اردو محفل پر تو شریر ہی میں ہو گا4۔ آپ کا شمار شریف افراد کی فہرست میں کیا جا سکتا ہے، یا شریر افراد کی فہرست میں؟
بے چارہ بہت پچھتائے گا۔اگر کوئی ہیکر آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرا لے تو آپ اپنے ڈیٹا کو بچانے کے لیے کتنی رقم دینے پر تیار ہو جائیں گے؟ سوچ سمجھ کر جواب دیجیے گا۔
فرقان احمد2۔ اگر آپ کو اپنے لیے کوئی عرفی نام رکھنا پڑتا، تو اپنے لیے کیا نام منتخب کرتے؟
سیدھی طرح کہیں ایکس ٹوفرقان احمد
کتابیں دوستوں کو شئیر کر رکھی ہیں، سو ان سے مانگوں گا۔ البتہ تخرہج وغیرہ کے پراجیکٹ کے لیے اس سے متوقع طور پر حاصل ہونے والی مزدوری کا تقریباً نصف۔اگر کوئی ہیکر آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرا لے تو آپ اپنے ڈیٹا کو بچانے کے لیے کتنی رقم دینے پر تیار ہو جائیں گے؟ سوچ سمجھ کر جواب دیجیے گ
شاید کوئی نہیں۔ مجھے 'عبید' کہلانا پسند ہے۔اگر آپ کو اپنے لیے کوئی عرفی نام رکھنا پڑتا، تو اپنے لیے کیا نام منتخب کرتے؟
علی عمرانایسا کون سا افسانوی کردار ہے جس سے آپ ملاقات کے خواہش مند ہیں؟
شریفآپ کا شمار شریف افراد کی فہرست میں کیا جا سکتا ہے، یا شریر افراد کی فہرست میں
اس کے مالک کو ڈھونڈ کر واپس کر دوں گا۔اگر آپ کو ایک دن کے لیے سلیمانی ٹوپی مل جائے تو اُس دن آپ کا شغل یا مشاغل کیا رہیں گے؟
معظم علی۔ ایسا کون سا افسانوی کردار ہے جس سے آپ ملاقات کے خواہش مند ہیں؟
بہت شریفآپ کا شمار شریف افراد کی فہرست میں کیا جا سکتا ہے، یا شریر افراد کی فہرست میں؟
پاکستان کی سیر۔ اگر آپ کو ایک دن کے لیے سلیمانی ٹوپی مل جائے تو اُس دن آپ کا شغل یا مشاغل کیا رہیں گے؟
بہت شریف