28 مئی کو جس طرح بنو پاشا نے یوم سوگ منایا، اس کے بعد مطالبہ یہی بنتا ہے۔اب معاملہ اتنا آگے بڑھ رہا ہے تو بہتر ہے کہ جھگڑا ختم کیا جائے، اور اصل بات بتائی جائے۔
جی یہ دھماکے میری پرزور خواہش پر ہوئے تھے۔
اور دھماکوں سے دو دن قبل پٹاخے بجا کر علامتی دھماکوں کا مظاہرہ کیا تھا۔
اب معاملہ اتنا آگے بڑھ رہا ہے تو بہتر ہے کہ جھگڑا ختم کیا جائے، اور اصل بات بتائی جائے۔
جی یہ دھماکے میری پرزور خواہش پر ہوئے تھے۔
اور دھماکوں سے دو دن قبل پٹاخے بجا کر علامتی دھماکوں کا مظاہرہ کیا تھا۔
پھر بھارت سے کہہ کر معاشی پابندیاں بھی اٹھوا دینی تھی جو یہ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان پر لگ گئی تھیں اور ملک تاریخ میں پہلی بار ڈیفالٹ کر گیا تھا
ملک کو دیوالیہ کرنے کی بھی جلدی تھی
موٹروے نواز شریف نے بنائی28 مئی کو جس طرح بنو پاشا نے یوم سوگ منایا، اس کے بعد مطالبہ یہی بنتا ہے۔
کونسی نیک نیتی؟ کیا ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی کم ہو گئی یا مزید بڑھ گئی؟ کیا ان دھماکوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گئی یا مزید کمزور پڑ گئی؟ پورے ملک کا نقصان کرکے نواز شریف کو ہیرو صرف پٹواری ہی بنا سکتے ہیںبلاشبہ! دینی جماعتوں کے پر اصرار احتجاج آئے دن ہوئے اور حکومت نے دباؤ کے تحت یہ دھماکے کیے۔ یقیناً سب کی نیک نیتی اُس وقت شامل رہی ہوگی۔
ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا الحق، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے مسلسل ایٹمی پروگرام پر کام کیا، پاکستان کو ایٹمی طاقت منوالیا جس سے پاکستان اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک کے برابر آگیا جس سے اس نے چھوٹی بڑی پانچ جنگیں لڑی ہیں۔کونسی نیک نیتی؟ کیا ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی کم ہو گئی یا مزید بڑھ گئی؟ کیا ان دھماکوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گئی یا مزید کمزور پڑ گئی؟ پورے ملک کا نقصان کرکے نواز شریف کو ہیرو صرف پٹواری ہی بنا سکتے ہیں
کونسی نیک نیتی؟ کیا ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی کم ہو گئی یا مزید بڑھ گئی؟ کیا ان دھماکوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گئی یا مزید کمزور پڑ گئی؟ پورے ملک کا نقصان کرکے نواز شریف کو ہیرو صرف پٹواری ہی بنا سکتے ہیں
خودکشی کا اعلان بھی متوقع تھا لیکن اس پر یوٹرن لے لیا گیا۔چندے' کے بیانات آئے اور بار بار آتے ہی جارہے ہیں۔
حکومت نے پتا نہیں اس دن کوئی تقریب کیوں نہیں رکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی مسلہ نہیں۔۔۔۔ پڑسیوں کے ساتھ ساتھ یوتھیوں کو بھی پتا نہیں کیوں یوم تکبیر سے مسلہ تھا۔۔۔ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
بے وقوف ہیں یہ تحریک انصاف والے۔
نواز شریف نے کون سا اپنی جیب سے پٹاخے خریدے تھے۔
قوم یہ بھی دیکھ لے کہ موٹروے، سی پیک، ایٹمی تنصیبات سب قرضے لے کر بنائی گئی ہیں جن کو واپس کرنے کیلئے اب قوم سے چندے مانگے جارہے ہیں تو قوم کو سخت تکلیف ہو رہی ہے۔قوم دیکھ لے، کسی کے نصیب میں موٹروے، سی پیک, ایٹمی دھماکے آئے اور کسی کے نصیب میں 'دل کھول کر چندے' کے بیانات آئے اور بار بار آتے ہی جارہے ہیں۔
ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان پر معاشی پابندیاں لگ گئی اور ملک کا دیوالیہ نکل آیا۔ مشرف کو ملک کی معیشت بچانے کیلئے امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانا پڑا۔ واقعی بہت فائدہ ہواجو پاکستان سے مخلص ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس سے پاکستان کو کیا کیا فائدے ہوئے۔