جاسم محمد
محفلین
بھٹو نے بھارت کے ۱۹۷۴ میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد کہا تھا کہ قوم گھاس کھا لے گی مگر ایٹم بم بنائے گی۔ آج قوم کے پاس ایٹم بم ہے اور معاشی طور پر گھاس ہی کھا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا الحق، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے مسلسل ایٹمی پروگرام پر کام کیا، پاکستان کو ایٹمی طاقت منوالیا جس سے پاکستان اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک کے برابر آگیا جس سے اس نے چھوٹی بڑی پانچ جنگیں لڑی ہیں۔