فاخر
محفلین
جب آپ کو مقتولہ سے اتنی ہی ھمدردی ہے تو اسپتال جاکر انتم سنسکار نہیں کردیتے؟آپ دونوں نے ہی زنا جیسے سنگین الزامات پہ بات کی ہے، میں نے تو کی ہی نہیں اور یہ سوالات انہی مراسلوں سے بالکل متعلقہ ہیں۔ اور کچھ نہیں بن رہا تو آپ سچ سچ اور اللہ کو حاظر ناظر جان کر یہ ہی بتا دیں کہ نیچے والا مراسلے لکھنے کی ترغیب آپ کو کہاں سے ملی؟ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ آپ سو کر اٹھے تو آپ کو تبلیغ کا شوق پیدا ہوا۔ یہ ساری باتیں اس لڑی میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ اب آپ خود کو حقیقی مسلمان سمجھتے ہوئے اور دل پہ ہاتھ رکھتے ہوئے سچ بتائیے گا کہ ان سب کے پیچھے نیت اور تحریک کہاں سے پیدا ہوئی۔
پہلے آپ کو یہ کام کرنا چاہیے ،پھر آپ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر قاتل کی گرفتاری کے لئے تحریک چلاتے ہیں!