ماشااللہ بہت مبارک ہو آپکو اور بھابھی کو اور دعاؤں کیلئے بہت شکریہ ںوازش۔بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کی شادی چند دن پہلے کر دی ہے۔ خدا آپ کو شاد و آباد رکھے اور بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا کرے۔
بالکل غائب تو نہیں ہوئی سلام دعا ہوئی جاتی تھی کہیں نہ کہیں۔کس نے نہیں بتایا؟ وہ تو کچھ دن آئی تھی، پھر ایک مشہور چوپائے کے سر کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔
انکا ٍFood Planet چینل!!!!!کیا Subscribed کر لیا سیما آپی؟