ٰIf all Men are same

یوسف-2

محفلین
why does it take a Woman so long to pick one:)
Scientists have revealed that BEER contains small traces of FEMALE Hormones
To prove, scientists fed 100 MEN 12 pints of beer each and observed that​
All the Men gained weight
Talked excessively without making sense
became emotional
couldn't drive
couldn't think
and refused to apologize when wrong.​
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میرے ماموں مذاق میں کہا کرتے تھے کہ:
"اگر تمام مرد ایک جیسے ہوں تو وہ بانگڑو ہوں گے"۔
اب یہ بانگڑو کیا ہے یہ مجھے بھی سمجھ نہیں آیا ۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
میرے ماموں مذاق میں کہا کرتے تھے کہ:
"اگر تمام مرد ایک جیسے ہوں تو وہ بانگڑو ہوں گے"۔
اب یہ بانگڑو کیا ہے یہ مجھے بھی سمجھ نہیں آیا ۔
میرے خیال سے بندر کو کہتے ہیں کئی ایک بار میں نے بھی سنا، بانگڑو کا بچہ اسطرح کے جملے۔
 

یوسف-2

محفلین
bangro.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرے جی سب بندے ایک جیسے ہوں۔

مولانا محمد علی جوہر سے ایک انگریز نے کہا تھا کہ کیا وجہ تم لوگ مختلف رنگ کے ہو کوئی کالا ہے کوئی سانولا ہے کوئی گورا ہے، کوئی کیسا ہے اور کوئی ویسا ہے جبکہ ہمیں دیکھو سب انگریز ایک جیسے ہیں۔

مولانا نے جواب دیا، "تم نے گھوڑے دیکھے ہیں، مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں جبکہ گدھے سب کے سب ایک سے ہوتے ہیں۔"
 
Top