نیرنگ خیال
لائبریرین
انکلبہت خوب انکل جی اللہ آپ کو خوش رکھے
میں ایسی تحریریں کم ہی پڑھتی ہوں لیکن آپ کی تحریر لاجواب ہے
جہاں تک ہماری معلومات ہیں عبدالرحمن کی ابھی مسیں بھی نہیں بھیگیں۔۔۔۔
انکلبہت خوب انکل جی اللہ آپ کو خوش رکھے
میں ایسی تحریریں کم ہی پڑھتی ہوں لیکن آپ کی تحریر لاجواب ہے
انکل
جہاں تک ہماری معلومات ہیں عبدالرحمن کی ابھی مسیں بھی نہیں بھیگیں۔۔۔۔
اجی لفظ واپس لینے کو کب کہا۔۔۔ وہ موصوف اس لفظ کے حقدار ہیں۔۔۔۔چلیں جی میں اپنا انکل والا لفظ واپس لیتی ہوں
لاعلمی کی بنا پر اب کیسی کو انکل نہیں کہوں گی..
ویسے انھوں نے مجھے ایک بٹیا کہا تھا
بہت مزا آیا پڑھ کر،،،
بہت شکریہ جناب
اگر لڑکی۔۔۔۔ لڑکےکی طرف سے اظہار محبت کے وقت ہی یہ کہہ دے کہ والدین کو رشتے کیلئےبھیجو، میں نہ موبائل پر بات کروں گی اور نہ ہی باہر گھومنے جاؤں گی تو یقین مانیئے پاکستان کے 90فیصد نوجوانوں کے سر سے سچے عشق کا بھوت اتر جائے گا۔
از:
zaryab sheikh
پھر تو آپ بڑے کام کے آدمی ہیں ممکن ہے آپ ہمارے بھی کسی کام آ سکیں؟
ٹیگ کر دیں انہیں بھی
عشق میں چوٹ کھایا ہوا انسان کسی کام کے قابل نہیں رہتا۔ وہ خود کسی اسپیشل پرسن سے کم نہیں ہوتا۔ ایسا میں نہیں عارف بھائی کہتے ہیں۔کیا آپ کو سپیشل پرسنز کے لیے بھی کام کرنے میں دلچسپی ہے یا نہیں؟
بہت شکریہ حمیرا بٹیا!بہت خوب انکل جی اللہ آپ کو خوش رکھے
میں ایسی تحریریں کم ہی پڑھتی ہوں لیکن آپ کی تحریر لاجواب ہے
For more updates stay connected with my upcoming stories.کچھ عرصہ "کمپلان" پینے کے بعد اس حسینہ سے دوبارا رابطے کا کوئی راستہ ہے یا اس کو بھول کر کسی اور کی تلاش شروع کر دی؟ سنا ہے "کمپلان" پینے سے قد بڑھ جاتا ہے۔
حقوق کی ادائیگی کے بغیر بھلا نسواں کی سربراہی ملی ہے کسی کو؟شدید ترین معلوماتی۔۔۔۔ جبکہ میرا خیال ہے آپ صرف نسواں کے سربراہ بننا چاہ رہے ہیں۔۔۔ حقوق بھی ایک اچھا اضافہ ہے۔۔۔۔
اوئے۔۔۔ کیوں بچے بگاڑ رہا ہے۔۔۔ اب قد بڑھنے کی عمر گئی۔۔۔کچھ عرصہ "کمپلان" پینے کے بعد اس حسینہ سے دوبارا رابطے کا کوئی راستہ ہے یا اس کو بھول کر کسی اور کی تلاش شروع کر دی؟ سنا ہے "کمپلان" پینے سے قد بڑھ جاتا ہے۔
اوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا حقوق کی سربراہی چاہیے۔۔۔ آپ تو ادائیگی کے چکر میں ہیں۔۔۔حقوق کی ادائیگی کے بغیر بھلا نسواں کی سربراہی ملی ہے کسی کو؟
بس جی پرانے بزرگ فرما گئے ہیں۔۔ جو لوگ دال روٹی نہیں کھاتے وہ چوٹ کھاتے ہیں۔۔۔۔عشق میں چوٹ کھایا ہوا انسان کسی کام کے قابل نہیں رہتا۔ وہ خود کسی اسپیشل پرسن سے کم نہیں ہوتا۔ ایسا میں نہیں عارف بھائی کہتے ہیں۔