سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحات
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
دراصل شریربیوی میں صفحہ نمبرکاعنوان کچھ ہے لیکن میں سکین شدہ صفحات کچھ اورہیں۔ اسی لیے میں نےکچھ ٹائپ نہیں کیاہےذرایہ چیک کرلیجے۔ صفحہ نمبر27 ہےلیکن اندرصفحات 50-51ہیں۔
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
یہی توبات ہےکہ اوپرصفحہ نمبر27لکھاہے لیکن لنک 50-51کاہے جوکہ میں نےٹائپ کردیاہے اورصفحات 45-46 بھی ٹائپ کردیئےہیں اوپرصفحات کانمبرکچھ اورتھا۔ آپ پریشان نہ ہوں۔
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
دراصل شریربیوی میں صفحہ نمبرکاعنوان کچھ ہے لیکن میں سکین شدہ صفحات کچھ اورہیں۔ اسی لیے میں نےکچھ ٹائپ نہیں کیاہےذرایہ چیک کرلیجے۔ صفحہ نمبر27 ہےلیکن اندرصفحات 50-51ہیں۔
والسلام
جاویداقبال
السلام علیکم
محترم جاوید اقبال بھائی
صفحہ 20 سے مراد ہے کہ اس میں جو امیج ہے وہ کتاب کے صفحہ نمبر 36 اور 37 پر مشتمل ہے ۔
صفحہ 27 میں جو امیج ہے وہ کتاب کے صفحے 50 اور 51 کا ہے ۔
نایاب