الف عین
لائبریرین
ایک دوسری بات یہ کہ ہم اکثر کریڈٹس میں لکھتے آ رہے ہیں کہ “ٹائپنگ: رضوان، محب علوی وغیرہ۔ لیکن مجھے شک ہے کہ کچھ کتابیں ٹائپ نہیں کی گئ ہیں بلکہ ان پیج سے کنورٹ کی گئ ہیں۔ ارکان نے خود یا کسی اور سورس سے نیٹ سے ہی کاپی کی گئ ہیں۔اس صورت میں میںتو جو بھی ای بکس بنا رہا ہوں، واضح طور پر لکھ رہا ہوں کہ ان پیج سے اردو تحریر میں تبدیلی: اعجاز عبید۔ ارکان کو بھی چاہئے کہ ماخذ واضح دیں۔ کیا اب یہ تفصیلات ممکن ہیں پچھلی کتابوں کے بارے میں بھی؟