وکی پیڈیا پر یہ فرق لکھا ہے:
The current distinction between font and typeface is that a font designates a specific member of a type family such as roman, boldface, or italic type, while typeface designates a consistent visual appearance or style which can be a "family" or related set of fonts. For example, a given typeface such as Arial may include roman, bold, and italic fonts.
لفظ فانٹ عموما ایک خاص فانٹ فیملی میں ایک خاص فانٹ کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ ٹائپ فیس ایک یا ایک سے زیادہ فانٹس کی ظاہری اشکال اور آوٹ لوک کا نام ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر Arial ایک فونٹ ہے، جبکہ اسکے ٹائپ فیس میں roman, bold, اور italic ورژن شامل ہوتا ہے۔
ذیل کا سنیپ دیکھیے:
یہاں پیلے رنگ میں اصل فانٹ کا نام، اور سرخ رنگ میں اسی ٹائپ فیس کی مختلف اقسام۔
انپیج 3 میں بھی نوری نستعلیق کا ٹائپ فیس ریلیز ہوا تھا جس میں اسکے نارمل اور بولڈ ورژنز تھے