ٹائی ٹینک کے بعد

شہزاد وحید

محفلین
ٹائیٹینک کا ڈائرکٹر اور چھوٹا موٹا؟ :confused: :eek:
میں‌سمجھتا ہوں کہ اصلی ڈائرکٹر وہ نہیں جو زیادہ فلاپ فلمیں بنائے یا بلکہ وہ ہے جو کم بنائے مگر جو بنائے وہ بلاک بسٹرز ہوں۔ جیسے جیمز کیمرون!
وہی تو میں کہہ رہا تھا کہ اچھا ڈائریکٹر کا کام نظر آجاتا ہے۔ جبکہ کئی اچھی خاصی سٹوریز کی مت مار دیتے ہیں بُرے ڈائریکٹر۔
 
اواتار زبردست فلم ہے۔ 3 ڈی میں اور بھی زبردست ہے۔ کہانی ہمت نہ ہارنے کے گرد گھومتی ہے۔ ساینس فکشن اپنی جگہ لیکن اصل کہانی ایک اپاہج ہوجانے والے میرین کی ہمت کی ہے جو اپنی ہمت سے تمام لوکل لوگوں کو بیرونی حملہ آوروں سے بچاتا ہے۔ آپ سب کو پسند آئے گی۔
 
arifkarim

معطل

ہاں اپاہج کر ایک "مشین" کے ذریعہ مدد کرتا ہے :)
 
Top