زیک
مسافر
پچھلے مہینے ہم ٹالولاہ گورج کیمپنگ اور ہائکنگ کرنے گئے۔ اس کی کچھ تصاویر۔
Tallulah Gorge 1 by Zack A., on Flickr
Tallulah Gorge 1 by Zack A., on Flickr
کیا فلکر بلاک ہے؟جناب ادھر تو خالی ڈبہ ہی نظر آرہا ہے
کیا تمام تصاویر نظر نہیں آ رہیں؟ یا صرف پہلی پوسٹ کا مسئلہ ہے؟یہ نظر آرہا ہے
لنک کلک کر کے فلکر پر جا کر ٹرائ کریںسب ایسی ہی نظر آرہی ہیں