ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 ۔ گفتگو راجہ ضیاء الحق اور شرکاء

محمداحمد

لائبریرین
انتہائی پریشان کن حقائق ہیں
واقعی بہت زیادہ!

اور جتنی تفصیل میں جاتے ہیں اتنا ہی انداز ہ ہوتا ہے کہ یہ سب سوچ سمجھ کر جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے مقتدر حلقوں کو ایمان دے
آمین۔

یا پھر ہمیں ایمان والے حکمران عطا فرمائے اور بے ایمان لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
اور سمجھنے والے ہر شخص کو قوتِ عمل عطاء فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین!
 

محمداحمد

لائبریرین
مجھے تو حیرت اس بات کی ہے کہ ایک اسلامی ملک میں کہ جس کے آئین کی اساس بھی اسلام پر ہے ۔ ایسے ملک کی پارلیمان میں بیٹھ کر تین چار سو مسلمانوں نے خود ایسا قانون کیسے پاس کر دیا۔ جو صریح طور پر قران و سنت سے متصاد م ہے اور سماجی اعتبار سے بھی جس کے انتہائی بھیانک نتائج آنے ہیں۔ بلکہ بہت سے نتائج ابھی سے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
 
Top