طالوت
محفلین
طریقہ کار کا کیا ہے وہ ہم سب مل کر ہی بناتے ہیں۔ خیر میں بھی ہوں اسی محفل میں تھوڑے سے عرصے اور آج تک کسی کے یوم ولادت کی سالگرہ پر مبارکباد نہیں دی۔ اور الحمد للہ اس کے باوجودسبھی سے تعلقات بھی استوار ہیں۔
جی صحیح کہا ۔۔ لیکن مجھے سالگرہ پر تو اعتراض نہیں لیکن ہمارے حالات کے پیش نظر ہم اس عیاشی کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔۔۔
لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ مبارکباد کے بہانے گزرے سال کی طرف توجہ دلا دوں ۔۔۔
وسلام