پھر بھی ویسٹ انڈیز ہی فائدے میں رہے گی۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 1، 2010 #42 یہ تو وقت بتائے گا نا خیر انگلیش میں تبصرہ لگا ہوا ہے سن کر بتائیں وہ کیا کہہ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2010 #44 تین اوور 14 اسکور، تین کھلاڑی آؤٹ۔ بارش کی وجہ سے ابھی تک تو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2010 #46 رامپال تو بہت خطرناک باؤلر ثابت ہو رہا ہے۔ اپنے دوسرے اوور میں تین وکٹیں لے چکا ہے۔ 3۔3 اوور میں 16 اسکور اور 4 کھلاڑی آؤٹ
رامپال تو بہت خطرناک باؤلر ثابت ہو رہا ہے۔ اپنے دوسرے اوور میں تین وکٹیں لے چکا ہے۔ 3۔3 اوور میں 16 اسکور اور 4 کھلاڑی آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 1، 2010 #48 میچ تو ویسٹ انڈیز کے ہاتھ میں لگتا ہے لیکن کوئی پتہ نہی چوکا مار دیا ہے بلکے ہو گیا ہے لگ بائے کا
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 1، 2010 #54 اگر یہ 12 اوور تک کھیل جاتے ہیں دونوں تو پھر بعد میں تیز کھیل کر میچ بدل سکتے ہیں