انڈیا والوں شرم کرو تم آئی پی ایل کے تجربے کے باوجود ٹونٹی ٹونٹی سے باہرہوگئے ۔ اور پاکستانیوں کو آئی پی ایل بھی نہیں کھیلایا مگر آج پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھ لو آئی پی ایل والے کھلاڑیوں سے لاکھ درجے بہتر ہے۔