ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

خوشی

محفلین
ویسے یہ کمال کی بات ہے کہ میری پوسٹس وہ اکثر نہیں پڑھ پاتیں۔
جبکہ میری پوسٹ کے اوپر بھی ان کی پوسٹ ہوتی ہے اور نیچے بھی
پہلے دو بار تو مجھے تجربہ ہوچکا ہے۔


یہ آپ نے کیسے سوچ لیا کبھی ہوا کیا ایسااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

وجی

لائبریرین
جناب میرا خیال ہےاب اس دھاگے کو بند کردیں تاکہ ہمارے دل کو سکون مل سکے
اور فٹبال کا دھاگا کھول لیں
ویسے بھی جرمنی کے لیئے کوئی اچھی خبر نہیں کیونکہ انکا نامزد کپتان مائیکل بلاق زخمی ہوگیا ہے اور تین مہینے کے لیئے نہیں کھیل سکیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
کھینچ تان کر باجو اور خوشی سے مٹھائی اور سموسے پکوڑے کھا لیں، پھر مقفل کر دیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ آپ نے کیسے سوچ لیا کبھی ہوا کیا ایسااااااااااااااااااااااااااااااااا

جی ایسا ہوا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29089-کرنی-ھے-تعریف-آپ-کی/page4
اس لنک کی پوسٹ نمبر 34 ملاحظہ کیجئے۔
جو کہ فہیم نے ہی کررکھی ہے۔
اور اس میں کچھ لوگوں کا شکریہ شامل ہے لیکن ان ناموں میں کہیں بھی نام "خوشی" شامل نہیں۔
اور اس سے اگلے صفحے پر
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29089-کرنی-ھے-تعریف-آپ-کی/page5
پوسٹ نمبر 44 جو کہ خوشی صاحبہ کی ہے ملاحظہ کیجئے۔
اور اس کے عین نیچے نمبر 45 فہیم کی ہی ہے۔
اس پر بھی نظر ثانی کی جائے۔

پھر بتایا جائے کہ میری بات غلط ہے کہ صحیح۔
 

خوشی

محفلین
فہیم اب جا کے دیکھیں یہاں
ttp://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29089-کرنی-ھے-تعریف-آپ-کی&p=662106&posted=1#post662106
 

خوشی

محفلین
شکررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر ھے ، :noxxx: ویسے دیکھ کیسے لیا
 

فہیم

لائبریرین
وہ حلوہ تھا۔
میں تو اسے قلاقند سمجھ رہا تھا۔
کل تو اس پر نظر ہی نہیں پڑی۔
آج ہی نظروں میں آیا۔
 

فہیم

لائبریرین
کہاں ہے، کدھر،
کون ہے یہ ناقدری۔
کچھ حدود اربعہ تو معلوم ہو ان محترمہ کا:rolleyes:
 
Top