15 اوور، 133 پر دو آؤٹ ناقص باؤلنگ اور اس سے زیادہ ناقص فیلڈنگ
قمراحمد محفلین مئی 2، 2010 #203 شمشاد نے کہا: 15 اوور، 133 پر دو آؤٹ ناقص باؤلنگ اور اس سے زیادہ ناقص فیلڈنگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناقص کپتانی بھی ساتھ میں ملا لیں شمشاد بھائی
شمشاد نے کہا: 15 اوور، 133 پر دو آؤٹ ناقص باؤلنگ اور اس سے زیادہ ناقص فیلڈنگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناقص کپتانی بھی ساتھ میں ملا لیں شمشاد بھائی
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #206 محمد سمیع کا مہنگا اوور 28 اسکور دیے اس اوور میں۔ 16 اوور 162 اسکور دو آؤٹ
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #207 اور سعید اجمل نے ہسے کو پہلی ہی گیند پر آؤٹ کر دیا۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #212 سعید اجمل کو تیسری کامیابی ملی 181 پر پانچ آؤٹ، ابھی دس گیندیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #213 19 اوور، 191 پر پانچ آؤٹ قمر بھائی آپ کا اندازہ درست ثابت ہو رہا ہے کہ دو سو سے اوپر جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #214 اور محمد عامر کو آخری اوور کی پہلی ہی گیند پر کامیابی۔ 191 پر 6 آؤٹ پانچ گیندیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2010 #219 تین گیندوں پر تین آؤٹ تو ہوئے لیکن تیسرا رن آؤٹ ہوا چوتھا بھی چوتھی گیند پر رن آؤٹ ہو گیا۔ اور آخری گیند پر ایک اور آؤٹ۔ ایک ہی اوور میں پانچ آؤٹ اور کوئی اسکور نہیں دیا۔
تین گیندوں پر تین آؤٹ تو ہوئے لیکن تیسرا رن آؤٹ ہوا چوتھا بھی چوتھی گیند پر رن آؤٹ ہو گیا۔ اور آخری گیند پر ایک اور آؤٹ۔ ایک ہی اوور میں پانچ آؤٹ اور کوئی اسکور نہیں دیا۔
قمراحمد محفلین مئی 2، 2010 #220 عامر کی ایک ہی اوور میں 3 وکٹیں۔ اور آخری اوور میں 5 وکٹیں گر گئی آسٹریلیا کی۔ آفریدی کی ناقص کپتانی کی وجہ سے اتنا سکور بنا ہے۔
عامر کی ایک ہی اوور میں 3 وکٹیں۔ اور آخری اوور میں 5 وکٹیں گر گئی آسٹریلیا کی۔ آفریدی کی ناقص کپتانی کی وجہ سے اتنا سکور بنا ہے۔