18 اوور، 98 پر نو آؤٹ 100 تو بنا ہی لیں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #723 آسٹریلیا ایک اوور، 9 اسکور بغیر کسی نقصان۔ میرے خیال میں آسٹریلیا اپنا ہدف 12 اوور تک پورا کر لے گا۔
سارا محفلین مئی 12، 2010 #725 آسٹریلیا نے ہدف 16 اوور کی دوسری گیند پو پورا کر لیا 4 وکٹ کے نقصان پر۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2010 #726 اور اب آسٹریلیا اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔ مزہ آ جائے اگر آسٹریلیا پاکستان کے ہاتھوں ہار جائے۔
قمراحمد محفلین مئی 13، 2010 #727 ابھی کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنا چکا ہے۔
ابھی کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنا چکا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2010 #738 14 اوور، 114 پر دو آؤٹ 6 اوور میں صرف 15 اسکور چاہیے۔ لگتا ہے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
14 اوور، 114 پر دو آؤٹ 6 اوور میں صرف 15 اسکور چاہیے۔ لگتا ہے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2010 #739 انگلینڈ کے کپتان صاحب آؤٹ تین وکٹیں ہو گئیں، لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے۔