باباجی
محفلین
ان دھاگے کا لنک یہاں شیئر کریںآپ پڑھ لیں نا ایک دھاگے میں کیا ہے شئیر
ان دھاگے کا لنک یہاں شیئر کریںآپ پڑھ لیں نا ایک دھاگے میں کیا ہے شئیر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/یوں-کھو-گئے-تیرے-پیار-میں-ہم.60190/ان دھاگے کا لنک یہاں شیئر کریں
باجی جی اپنی کارستانی سن کر اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں، آپ کو پتہ ہے میں کتنی مشکل سے گھر پہنچا تھا؟رستے میں تم اتار کے گاڑی بھی لے گئے
"تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا"
بہت خُوب
شکریہ ذوالقرنین بھیا! میں استاد کاشف عمران اور @بہت خوب امجد بھائی!آپ نے استاد (ذہ) کو دعوت نامہ نہیں بھیجے ہیں۔ چلیے میں ہی بھیجتا ہوں۔ استاد کاشف عمران! استاد محمد اسامہ سَرسَری صاحبان
تعریف کے لئے شکریہ بابا جی، دعا کریں کہ معاشرے کے ان المیات پر بھی لکھ سکوں جن کی طرف توجہ ہونا ضروری ہے۔واہ بہت خوب
خاص طور سے اس شعر میں معاشرے کا ایک المیہ آپ نے خوب بیان کیا ہے
دل کھول کے لڑو، مرو، بھابی جی بھائی جیبچوں پہ کیا پڑے گا اثر، تم کو اس سے کیا
میکے گئی ہوتی تو سکون سے سویا ہوتا، شاعری نہ کر رہا ہوتاواہ ! امجد علی راجہ صاحب۔۔۔ لگتا ہے بیگم واقعی میکے گئی ہوئی ہیں تبھی اتنے چہک رہے ہیں جناب۔اور دوسری والی نے تو یہ اعلامیہ جاری کروا دیا ہے۔۔
میرے جو ہاتھ میں ریکھا ہے اکیلی ہو گی
جس میں تو ہو گا کوئی اور ہتھیلی ہو گی۔
تصویر غلط ہےتعریف کے لئے شکریہ بابا جی، دعا کریں کہ معاشرے کے ان المیات پر بھی لکھ سکوں جن کی طرف توجہ ہونا ضروری ہے۔
ویسے آپ کا نام بابا جی ہے، لیکن تصویر سے تو آپ بھتیجا جی لگتے ہیں۔ تصویر غلط ہے یا نام
آپ کی حوصلہ افزائی کی بدولت ہی تو ابھی تک لکھ رہا ہوں استادِ محترم۔ لوگ کیا کہتے ہیں کبھی سوچا نہیں، بس اتنا یقین ہے کہ آپ نے کہا تھاماشاء اللہ۔ بہت خوب۔ لیکن تم کو اس سے کیا!! کوئی تعریف کرے یا برائی، تم اپنی شاعری کرتے جاؤ۔ خیر، یہ تو مذاق ہو گیا، لیکن واقعی زبردست غزل ہے
عبدالقدوس راشد بھیا! آپ کو غزل پسند آگئی، میرے لئے یہ بہت بڑی خوشی۔لطف آگیا جناب کیا خوب بھڑاس نکالی ہے
اب یہ نہ کہیے گا
میں نے اپنے دل کی بھڑاس نکالی ہے‘تم کو اس سے کیا
نیک تمناؤں پر شکریہعبدالقدوس راشد بھیا! آپ کو غزل پسند آگئی، میرے لئے یہ بہت بڑی خوشی۔
یہ تو میں نہیں کہہ سکتا کہ تم کو اس سے کیا، کیوں کہ میرے جذبات میں جو دوست شامل ہوتے ہیں، آپ بھی ان دوستوں میں شامل ہو
جناب ہم سے کیا شرمانا، اصلی والی تصویر لگائیئے نا آپ۔ ہم برداشت کر ہی لیں گےتصویر غلط ہے
مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ اس محفل کی رونق ہی الف عین صاحب کے دم قدم سے ہے۔ میری کسی تحریر پر وہ تبصرہ کر دیں، تو دل جھوم اٹھتا ہے!آپ کی حوصلہ افزائی کی بدولت ہی تو ابھی تک لکھ رہا ہوں استادِ محترم۔ لوگ کیا کہتے ہیں کبھی سوچا نہیں، بس اتنا یقین ہے کہ آپ نے کہا تھا
"تم مزاح لکھ سکتے ہو" بس لکھ رہا ہوں۔ باقی دوستوں کو بتاتا چلوں کہ مزاحیہ شاعری کا کوئی تجربہ نہیں رہا، ایک مکالمے میں کچھ مزاحیہ اشعار فی البدیہہ لکھ دیئے تو بہت پسند کیئے گئے۔ سلسلہ آگے نہ بڑھتا، اگر استادِ محترم الف عین میری حوصلہ افزائی اور رہنمائی نہ فرماتے۔ اس لئے میری کسی بھی مزاحیہ غزل کو جب پسند کیا جائے تو سب دوستوں سے گزارش ہے کہ استادِ محترم الف عین کی طویل عمر، سلامتی، خوشحالی اور تندرستی کی دعا ضرور کیا کریں۔ شکریہ