بہت شکریہ ماوراءماوراء نے کہا:زبردست قیصرانی۔ بہت اچھی غزل ہے۔
اور شکریہ۔
رضوان نے کہا:قیصرانی
تصورخانم کے ناک چڑانے کا جواب نہیں غزل تو لاجواب ہے ہی۔
رضوان نے کہا:ناک چڑاتے ہوئے صرف خانمیں اچھی لگتیں ہیں۔ اور بندہ برداشت کرتا ہے اپنی اگر ایسی حرکت کریں تو۔۔۔۔۔۔۔
ناز نخرے خانم کے برداشت کیے جاسکتے ہیں بس
رضوان نے کہا:اور کون بیوقوف شوہر اپنی بیوی کی طرف دیکھتا ہے؟؟؟؟