سولنگی اور سارہ اب جب کہ بات میرے اور آپ لوگوں کے درمیان ہی ہے تو میں بھی لگی لپٹی رکھے بغیر بات کروں گا کہ مجھے نہ تو کسی کی صوبائیت کی فکر ہے نہ کسی کی علاقائیت کا پاس مجھے خیال ہے پاکستان کا اور عالم اسلام کا جس کے قلعہ کو توڑنے کی کوشش میں اس وقت پورا کفر اور طاغوت جمع ہوگیا ہے۔
زرداری ، ذولفقار مرزا ، قائم علی شاہ یہ سب غدار ہیں پاکستان کے جیسا کہ غدار ہیں ایجنٹ ملک ، بابر اعوان، سلمان تاثیر ،شاہ محمود قریشی ، بشیر بلور اور لمبی لسٹ ہے ۔ یہ امریکی پے رول پر وہ بکے ہوئے ایجنٹ ہیں جنہیں نہ تو بھارت کی کھلی جارحیت نظر آتی ہے ، نہ امریکہ کی بڑھتی ہوئی فرعونیت ، نہ روس کی ریشہ دوانیاں اور نہ کرہ ارض کے ناسور کی ناسوریت ۔ اس کے علاوہ نیٹو فورس کی خاموش اور مجرمانہ اعانت افغانستان میں موجود ہے تمام دشمنوں کو۔
اندر موجود ہے تحریک طالبان پاکستان ، چند فرقہ پرست جماعتیں ، بلیک واٹر کئی ناموں سے ، را ، رئیس المنافقین فضل الرحمان جماعت اور ملک دشمن پارٹی پی پی پی پی جو عین وہی کردار ادا کر رہی ہے جو یوگوسلاویہ ٹوٹنے سے پہلے اس وقت کی حکومت کر رہی تھی ۔ بچہ بچہ کو نظر آ رہا ہے کہ دشمن کہاں ہے کون ہے اور کس طرح سے کام کر رہا ہے مگر یہ کرسی کے کیڑے جو سارا ملک کھا گئے ہیں جونکوں کی طرح چمٹ کر اب لوگوں کا خون چوسنے پر لگ گئے ہی۔ اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے اب یہ جونکیں اور گدھ رہیں گے یا ہم لوگ رہیں گے ۔
محب کسی ایک شخص کی برائی کی زمہ داری پوری قوم پر لاگو نہیں ہوتی ۔۔ سندھی سپوت تو ذولفقار علی بھٹو بھی تھا جس نے بہرحال پاکستان کے لئے کافی کچھ کیا ۔۔ سندھی سپوت تو وزیر اعظم جونینجو بھی تھا جس کی کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔۔
یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ سندھی ٹوپی پہن کر کسی نے زرداری کی حمایت کی ہے ۔سندھ میں پیپلز پارٹی کی سخت مخالف جماعتوں نے بھی یہ دن منایا تھا کسی نے زرداری کی حمایت نہیں کی صرف اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا ہے ۔۔ سندھی قوم اپنی ثقافت کے معاملے میں بہت حساس ہے یہ ہی وجہ ہے کہ پانچ ہزار سال بلکہ اس سے بھی پہلے سے یہ ثفافت ابھی تک اپنی آب و تاب کے ساتھ قائم ہے ۔
۔ عربوں کے سندھ فتح کرنے کے بعد جب تک یہاں ان کی حکومت رہی انہوں نے بھی اس ثفات کو اپنایا تھا ۔۔ سندھ میں آباد بلوچ اور دوسری غیر سندھی قومیں جو ایک عرصے سے یہاں آباد ہیں انہوں نے بھی اس کلچر کو own کیا۔۔۔
زرداری کو سندھ کے اندر بھی اتنا ہی نا پسند کیا جاتا ہے جتنا باقی ملک میں ۔۔ زرداری کو اگر اس کلچر ڈے منانے سے کوئی سیاسی فائدہ پہنچا ہے تو یہ الگ بات ہے لیکن سندھ کے عوام نے زداری کی حمایت کے لئے یہ دن منایا کسی اور جذبے کے تحت منایا ہے ۔۔۔
نہ امریکہ کی بڑھتی ہوئی فرعونیت
بلیک واٹر کئی ناموں سے
ملک دشمن پارٹی پی پی پی پی جو عین وہی کردار ادا کر رہی ہے جو یوگوسلاویہ ٹوٹنے سے پہلے اس وقت کی حکومت کر رہی تھی ۔
سولنگی اور سارہ اب جب کہ بات میرے اور آپ لوگوں کے درمیان ہی ہے تو میں بھی لگی لپٹی رکھے بغیر بات کروں گا کہ مجھے نہ تو کسی کی صوبائیت کی فکر ہے نہ کسی کی علاقائیت کا پاس مجھے خیال ہے پاکستان کا اور عالم اسلام کا جس کے قلعہ کو توڑنے کی کوشش میں اس وقت پورا کفر اور طاغوت جمع ہوگیا ہے۔
زرداری ، ذولفقار مرزا ، قائم علی شاہ یہ سب غدار ہیں پاکستان کے جیسا کہ غدار ہیں ایجنٹ ملک ، بابر اعوان، سلمان تاثیر ،شاہ محمود قریشی ، بشیر بلور اور لمبی لسٹ ہے ۔ یہ امریکی پے رول پر وہ بکے ہوئے ایجنٹ ہیں جنہیں نہ تو بھارت کی کھلی جارحیت نظر آتی ہے ، نہ امریکہ کی بڑھتی ہوئی فرعونیت ، نہ روس کی ریشہ دوانیاں اور نہ کرہ ارض کے ناسور کی ناسوریت ۔ اس کے علاوہ نیٹو فورس کی خاموش اور مجرمانہ اعانت افغانستان میں موجود ہے تمام دشمنوں کو۔
اندر موجود ہے تحریک طالبان پاکستان ، چند فرقہ پرست جماعتیں ، بلیک واٹر کئی ناموں سے ، را ، رئیس المنافقین فضل الرحمان جماعت اور ملک دشمن پارٹی پی پی پی پی جو عین وہی کردار ادا کر رہی ہے جو یوگوسلاویہ ٹوٹنے سے پہلے اس وقت کی حکومت کر رہی تھی ۔ بچہ بچہ کو نظر آ رہا ہے کہ دشمن کہاں ہے کون ہے اور کس طرح سے کام کر رہا ہے مگر یہ کرسی کے کیڑے جو سارا ملک کھا گئے ہیں جونکوں کی طرح چمٹ کر اب لوگوں کا خون چوسنے پر لگ گئے ہی۔ اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے اب یہ جونکیں اور گدھ رہیں گے یا ہم لوگ رہیں گے ۔
میاں امریکہ میں بیٹھ کر یہاں کی فرعونیت کافی نظر آ رہی ہے۔
پاکستان میں بھی صاف نظر آتی تھی بھائی صاحب ، آپ کو بڑا دکھ ہو رہا ہے کہ امریکہ بیٹھ کر بھی کیوں نظر آ رہی ہے کہ یہاں آ کر تو لوگوں کی آنکھوں پر آسائشوں اور ڈالروں کی پٹی بندھ جاتی ہے۔ یہاں تو بڑی قریب اور سورج کی طرح روشن نظر آ رہی ہے۔ ویسے مجھے ہی نہیں تمام باشعور امریکیوں کو بھی نظر آرہی ہے۔
بھائی صاحب آپ کو نظر نہیں آتی ؟؟؟
یہ بھی یاد رہے کہ کوئ بھی امریکی ادارہ جو پاکستان میں کام کر رہا ہے چاہے وہ ڈیولپمنٹ کی فیلڈ میں ہے یا کسی اور فیلڈ میں اس کے بارے میں آجکل پاکستان میں یہی افواہیں ہیں کہ وہ بلیکواٹر کا حصہ ہے۔ اخبار بھی ایسی ہی خبریں چھاپ رہے ہیں۔
یہ کیسی مماثلت ہے؟ کچھ واضح کرو کہ کچھ سمجھ نہیں لگی۔
بلیک واٹر تو جی ہے ہی نہیں بقول آپ کے یہ بھی کوئی
conspiracy theory
ہے مسلمانوں کی جنہیں ہر معاملے میں صرف امریکہ اور صیہونی ہی نظر آتے ہیں حالانکہ ان سے زیادہ شریف النفس ، امن پسند ، صلح جو اور انسانی حقوق کے علمبردار نہ تاریخ میں کبھی آئے نہ شاید آئندہ آئیں گے۔
اصولوں کی باتیں کرتا ہو اور عوام کی غالب اکثریت کو اس کی تقریر کی اے بی سی نہ پلے پڑتی ہو مگر سر ایسے دھنتے ہو جیسے انگریزی کے عالم فاضل ہوں اور کوئی پوچھے کہ میاں جو تقریر جناح کر رہے ہیں کیا سمجھ بھی آ رہی ہے تو جواب آتا ہو کہ بھائی سمجھ تو ککھ نہیں آ رہی پر یہ پتہ ہے کہ یہ بندہ اللہ کا بھیجا ہوا ہے اور جو کہہ رہا ہے ٹھیک کہہ رہا ہے اور یہ ہماری نیا پار لگا کر ہی جائے گا دنیا سے۔ یہ ہوتا ہے سپوت ، یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتی ہے صلاحیت اور سچ کی طاقت۔ سیاست
کو تقدس بخشنے والے جناح کو جسے دشمنوں نے قائد اعظم کا لقب دیا آج ہم نے کتابوں ، تصویروں ، نوٹوں ، فرمانوں اور تقریروں کے لیے مخصوص کر دیا ہے حتی کہ سندھ کے عوام جن کی متاع عزیز ہونی چاہیے وہ بھی سپوت کا ذکر کریں تو بھٹو کا ، جونیجو کا ۔
کیا ہو گیا ہمیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے جناب قائد کا بھی تعلق سندھ سے ہے
اور سندھیوں کو سندھی ہونے کا احساس آپ لوگ ہی دلاتے ہیں جبکہ سندھی پاکستانی کہلانے میں زیادہ فخر محسوس کرتے ہیں
یہاں بھی بہت سے سندھی ہیں جو اردو فارم میں ہی حصہ لیتے ہیں اور یہی انکی محبت کا ثبوت ہے پاکستان سے اگر وہ قوم پرست ہوتے تو اردو کے بجائے سندھی فارم پر زیادہ ایکٹو ہوتے
آخری بات اگر زرداری سندھی ہے تو اس میں باقی سندھیوں کا کیا قصور
جتنی گالیاں وہ اب سندھیوں سے کھاتا ہے اتنی تو شاید اسے باقی تین صوبوں کے لوگ بھی نہیں دیتے ہونگے
اور منائیں نا باقی صوبے بھی اپنا اپنا ثقافتی دن سندھی بھی دل کھول کر اس میں حصہ لینگے
کون سے قائد کا؟؟؟؟
قائد اعظم کے تعلق کی بات کر رہے ہیں تو یہ واقعی قابل فخر بات ہے ۔ اگر قائد سے مراد قائد ایم کیو ایم ہے تو پھر ندامت ہونی چاہیے ۔
ابھی پچلھے دنوں ذوالفقار مرزا اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونے والی تکرار نے بھی بھید کھولے ہیں کہ کون کتنا مخلص ہے ۔