امجد میانداد
محفلین
مزید ؟؟؟شکریہ اااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
وی وانٹ مور
مزید ؟؟؟شکریہ اااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بس ٹھیک ہے ابھی سے ضد شروعلو جی جیلس کیوں، آپ بھی گھوم آنا یہاں، ابو سے ابھی سے ضد کرنی شروع کر دو کہ اگلے سال مجھے کاغان لے کر جاناورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔میں کوئی نہیں بولنا
ہارڈسک میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تصویں کہاں ہیں ؟؟؟
دوست کے کیم میں۔ آج تو میں بینک چلا گیا اور ابھی آٹھ بجے گھر آیا تھا۔ اب چھٹی والے دن ہی ملوں گا اس سےاور تصویں کہاں ہیں ؟؟؟
چلیں ٹھیک ہیں پھر ہم اتنظار کریں گے۔۔۔ اور یہ بتائیں کہ رات میں ڈر لگتا تھا کیادوست کے کیم میں۔ آج تو میں بینک چلا گیا اور ابھی آٹھ بجے گھر آیا تھا۔ اب چھٹی والے دن ہی ملوں گا اس سے
آگیاچلیں ٹھیک ہیں پھر ہم اتنظار کریں گے۔۔۔ اور یہ بتائیں کہ رات میں ڈر لگتا تھا کیا
نہیں نا۔ ڈر بھلا کس سے اور کیوں؟سچ سچ بتائیں
رات میں بڑی خاموشی ہوتی ہے نا۔۔۔ میری بہن کہتی ہے ہر وہ جگہ جو دن میں بہت خوبصورت ہو رات میں اتنی ہی ڈراونی ہو جاتی ہے۔۔۔۔نہیں نا۔ ڈر بھلا کس سے اور کیوں؟
ہاں مجھے ناران کے مقامی لوگوں پر غصہ آیا تھا۔ بے حد لالچی ہیں۔ ایک دوناپسندیدہ واقعات ہو گئے تھے۔
ذرا پھر اپنی بہن کو دیکھنا رات میں وہ ڈراؤنی ہوتی ہے کہ نہیںرات میں بڑی خاموشی ہوتی ہے نا۔۔۔ میری بہن کہتی ہے ہر وہ جگہ جو دن میں بہت خوبصورت ہو رات میں اتنی ہی ڈراونی ہو جاتی ہے۔۔۔ ۔
ہمممم میری بہن کو ڈر لگتا ہےذرا پھر اپنی بہن کو دیکھنا رات میں وہ ڈراؤنی ہوتی ہے کہ نہیں
ہاں خاموشی تو ہوتی ہے مگر ارد گرد لوگ ہوتے ہیں نہ تو پتہ نہیں لگتا۔ مگر اگر اکیلے آپ کسی ویران جگہ پر ہوں تو ضرور بندہ ہچکچاتا ہے چاہے جتنا مرضی نڈر ہو۔ ہاں اگر تو عادت تو ایسی اکیلے رہنے کی تو پھر اور بات ہے۔
کس سے؟ آپ سے؟ بڑی گندی بہن ہو؟ اپنی ہی بہن کو ڈراتی ہو؟ دوسروں کی بہنوں کو ڈرایا کرو۔ہممم م میری بہن کو ڈر لگتا ہے
مجھ سے نہیں ڈرتی ایسی جگہ پر اسے ڈر لگتا ہے جب ہم السلام آباد جاتے ہیں تو اسے خاموشی میں رات کو نیند ہی نہیں آتی ۔۔۔ میں تو سو جاتی ہوںکس سے؟ آپ سے؟ بڑی گندی بہن ہو؟ اپنی ہی بہن کو ڈراتی ہو؟ دوسروں کی بہنوں کو ڈرایا کرو۔
عام طور پر لڑکیوں کو نیند بہت پیاری ہوتی ہیں۔ کوئی 9 بجے گرنے والی ہوتی ہے، کوئی دس بجے یاترہ پر جانے کو تیار اور کسی کسی کا جہاز 8بجے ہی اڑنے والا ہو جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی اتنا کیوں سوتی ہیں لڑکیاں۔مجھ سے نہیں ڈرتی ایسی جگہ پر اسے ڈر لگتا ہے جب ہم السلام آباد جاتے ہیں تو اسے خاموشی میں رات کو نیند ہی نہیں آتی ۔۔۔ میں تو سو جاتی ہوں
مجھے تو آجاتی ہے جب چاہوں۔۔۔۔عام طور پر لڑکیوں کو نیند بہت پیاری ہوتی ہیں۔ کوئی 9 بجے گرنے والی ہوتی ہے، کوئی دس بجے یاترہ پر جانے کو تیار اور کسی کسی کا جہاز 8بجے ہی اڑنے والا ہو جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی اتنا کیوں سوتی ہیں لڑکیاں۔
کیا راز ہے۔شئیر کریں نا۔مجھے تو آجاتی ہے جب چاہوں۔۔۔ ۔
ہیں اس میں کیا مشکل ہے ۔۔۔ بس لیٹ جائیں اور سو جائیں نیند تو خود ہی آجاتی ہے ۔۔۔۔۔کیس راز ہے۔شئیر کریں نا۔