شارق مستقیم
محفلین
کچھ روز پہلے ڈپٹی نذیر احمد کی توبۃ النصوح پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ دیباچے میں ذکر تھا کہ نذیر خالص ٹکسالی اردو بولتے ہیں۔
یہی پوچھنا تھا کہ ٹکسالی اردو کیا ہے؟
شارق
یہی پوچھنا تھا کہ ٹکسالی اردو کیا ہے؟
شارق
شارق مستقیم نے کہا:کچھ روز پہلے ڈپٹی نذیر احمد کی توبۃ النصوح پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ دیباچے میں ذکر تھا کہ نذیر خالص ٹکسالی اردو بولتے ہیں۔
یہی پوچھنا تھا کہ ٹکسالی اردو کیا ہے؟
شارق
شارق مستقیم نے کہا:اس فورم کا فائدہ اب کھل کر سامنے آرہا ہے۔
جواب کا شکریہ۔ بات واضح ہوگئی۔
شارق مستقیم نے کہا:کچھ روز پہلے ڈپٹی نذیر احمد کی توبۃ النصوح پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ دیباچے میں ذکر تھا کہ نذیر خالص ٹکسالی اردو بولتے ہیں۔
یہی پوچھنا تھا کہ ٹکسالی اردو کیا ہے؟
شارق
شارق مستقیم نے کہا:ویسے بھی یہ فورم انتہائی قابل لوگوں پر مشتمل ہے۔ کسی سے ناراضگی کیسی۔
اور ہاں میں خود بھی انتہائی غیر سنجیدہ آدمی ہوں۔ آئن سٹائن کی اس تصویر پر مت جائیے گا۔
بندے کو دو چیزیں مارتی ہیں ایک خوش فہمی اور دوسری غلط فہمی۔۔۔۔آپ کے ساتھ بھی ان میں سے کوئی معاملہ معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔قدیر احمد نے کہا:شارق مستقیم نے کہا:ویسے بھی یہ فورم انتہائی قابل لوگوں پر مشتمل ہے۔ کسی سے ناراضگی کیسی۔
اور ہاں میں خود بھی انتہائی غیر سنجیدہ آدمی ہوں۔ آئن سٹائن کی اس تصویر پر مت جائیے گا۔
شارق صاحب نے جو قابل لوگوں کا ذکر کیا ہے وہ دراصل کنایوں میں میرا ذکر کر گئے ہیں ، یہ نہ سمجھیے گا کہ یہ بات بھی انہوں نے سنجیدگی میں کی ہے ۔ دراصل شرماتے ہیں بیچارے اس لیے میرا نام لینے سے گریز کیا ہے
قدیر احمد نے کہا:جی میرے ساتھ ان دونوں میں سے کوئی معاملہ نہیں ہوا مگر لگتا ہے کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے، دیکھ لیجیے اور کسی رکن نے میری بات کی تردید نہیں کی