ٹکسالی اردو کیا ہے؟

حمائت و مخالفت

یہ حمایت و مخالفت اپنے جگہ پر مگر قدیر کے قابل ہونے میں کلام نہیں۔

ہمارے شاہ جی کے بقول دنیا میں صرف دو ہی قابل ہیں ایک“ ق “ سے اور دوسرا “ک“ سے شروع ہوتا۔ ثانیاُ الذکر کا حال دیکھو، عبرت حاصل کرو اور اول الذکر کا فکر کرو، نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے بھی امریکہ لے جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار صاحب یہ ‘شاہ جی‘ کوئی تعویذ وغیرہ بھی دیتے ہیں یا صرف نام کے ہی ‘شاہ‘ ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
افتخار بھائی درست کہا آپ نے قدیر بھائی نے کافی وضاحت سے وضاحت کردی ہے ٹکسالی اردو کی اور قدیر بھائی کی قدرت میں کلام نہیں امید ہے کہ وہ اسراع اور سرعت کو بھی راہ میں رلنے سے بچا لیں گے :)
 
Top